جہاں ے درمیان میں آرہی ہو اور ہم اسے ی لکھ رہے ہوں تو اسے ے ہی رہنا چاہیے۔۔۔ اس کے لیے تو یونیکوڈ والوں سے معیار میں تبدیلی کروانی ہوگی۔ میری سمجھ میں جو آتا ہے ہم لکھنے اور بولنے میں ہم آہنگی پیدا کرنا چاہ رہے ہیں۔ لیکن یہ ضروری تو نہیں۔ اردو میں اگر کیلا لکھا جاتا ہے تو میرا خیال ہے یہی...