بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف
پشتو بولنے والے امریکی فوجی افسران خطے میں آچکے۔
اسلام آباد (امت نیوز( بدنام زمانہ امریکی نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر "موجودہ نام زی ورلڈ وائیڈ" دنیا بھر سے پاکستان کے لئے اردو اور پنجابی زبان میں جاننے والوں کو بھرتی کر رہی...