جناب چین اس وقت سے سے پہلے معاشی طور پر بحران سے نکلنے والا ملک ہے اور تیل کی دس ٹاپ ٹین ملٹی نیشنل کمپنیوں میں سے غالبا تین یا پانچ صرف چین کی ہیں
کامیابی سفید ہوتی ہے یا کالی؟؟
تو جناب آج میں نے سوچا کہ آپ سے بھتیجے اور بھتیجی کی ملاقات کروائی جائے۔ تو لیجئے
درمیان میں جو ہے وہ بڑا بیٹا اسد صدیق ہے۔ دائیں طرف کسی سوچ میں مصروف دوسرے نمبر پر بیٹی عائشہ صدیقہ ہے اور بائیں جانب تیسرا اور شریف شریر عبدالرحمٰن ہے