نتائج تلاش

  1. علی وقار

    INFINIX NOTE 12 میں نستعلیق انسٹال کرنے میں مدد کی درخواست ہے

    یہ ویڈیوز دیکھیں، شاید ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اس میں کچھ ایکسٹرا سیٹنگز ہیں۔ چونکہ میرے پاس یہ موبائل نہیں، اس لیے آپ کو خود چیک کرنا ہو گا کہ اضافی ترتیبات سے مسئلہ حل ہوا ہے یا نہیں۔
  2. علی وقار

    محفل کے جِن بھوت

    سر جی وہ بھاگ گئے ہیں، سنا ہے جن بھوت تھے۔
  3. علی وقار

    INFINIX NOTE 12 میں نستعلیق انسٹال کرنے میں مدد کی درخواست ہے

    چلیں دیکھتا ہوں ، اس نئے ماڈل کے حوالے سے کچھ سراغ ملتا ہے تو بتاتا ہوں۔
  4. علی وقار

    محفل کی بارہ دری

    اس پر غیر متفق ہونے کی وجہ کیا ہے سر؟
  5. علی وقار

    محفل کی بارہ دری

    چلیے، یہ شناخت نہ سہی تو ایک اور اہم شناخت ان کی یہ ہے کہ وہ معروف گلوکارہ فریدہ خانم کی بھانجی بھی ہیں۔ :)
  6. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (374) اُردل 6/7 ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛🟦🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. علی وقار

    محفل کی بارہ دری

    یہ کوئی سنا سنا جملہ لگتا ہے، کیا چاندی کا ہے؟
  8. علی وقار

    ورڈل/اردل

    ایک سال گزر گیا، پلک جھپکتے ۔۔۔۔۔
  9. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (373) اُردل 6/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧🟧⬛⬛ 🟦🟧🟧⬛ 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  10. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    آپ تو جناب غصہ ہی فرما گئے۔ میں اس کی تاب نہ لاتے ہوئے بے ہوش ہونے کی اجازت چاہتا ہوں تاکہ سب کچھ ذہن سے محو ہو جائے۔ :) جگالی غیر پارلیمانی لفظ ہے، سو جاتے جاتے اس پر اعتراض کرنا اپنا حق سمجھتا ہوں۔ :)
  11. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    شاید آپ بھول گئے ہیں حضرت کہ یہ بزنس نہیں ہے، یہ جو تقسیم ہوئی ہے، اس کو بغور مطالعہ کریں، لاکھوں افراد جان سے گئے۔ میں اس بحث کو محض معصومانہ بحث سمجھتا ہوں وگرنہ جو کچھ انیس سو سینتالیس میں سرحد کے دونوں اطراف ہوا، یہ المیہ ایسا نہیں ہے کہ اس کا غم کبھی مٹ سکے۔ میں نے سرحد کے دونوں اطراف بسنے...
  12. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یہ تو آپ کی رائے ہے نا جو کہ غلط بھی ہو سکتی ہے روفی بھائی۔ :) میری رائے بھی غلط ہو سکتی ہے مگر میں اسے درست سمجھتا ہوں۔ :) آپ کے سمجھانے کے باوجود۔ :)
  13. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مجھے آپ کی رائے کا احترام ہے مگر جو وطن عزیز میں موجود ہیں، اگر وہ تاریخ سے نا بلد ہیں تو وہ یوں ہی بھٹکتے رہیں گے۔ حرکت تو ان کی بھی تیز تر ہے، مگر ان کی سمت ملاحظہ کیجیے۔ دائروں کا سفر درپیش ہے اور کیونکر نہ ہو۔ آوراہء منزل ہونے کی کوئی تو وجوہات ہوں گی جن کا جائزہ لینا ضروری ہے، یعنی عمل کے...
  14. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مسلمانوں کے، یا مسلمانوں کے مخصوص طبقے کے؟ ویسے، کانگریسی رہنماؤں کی غلطیوں اور دیگر عوامل کے باعث اُنیس سو چالیس کے بعد تو قائداعظم صحیح معنوں میں عوامی رہنما کا روپ اختیار کر چکے تھے۔ مسلم لیگ میں اصل روح تو مسٹر جناح نے ہی پھونکی تھی۔ مجھے محمد علی جناح سے کوئی زیادہ بڑا ایشو نہیں، مجھے...
  15. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    نہیں محترم، ایسا نہیں ہے۔ اگر بڑوں سے غلطیاں ہوئی ہیں یا ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں تو ان سے سبق سیکھنا ضروری ہے۔ ان بڑوں نے ایک غلطی کی ہو گی تو سو نیکی کے کام بھی کیے ہوں گے اور ان کی ستائش بھی از بس لازم ہے۔
  16. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    میرے خیال میں قائداعظم کے پاس اور کوئی چوائس نہیں رہی تھی۔ مزید بدقسمتی یہ ہوئی کہ اس ملک کو تجربہ گاہ بنا دیا گیا۔ نئی ریاست کو چلانے کے لیے مناسب ہوم ورک نہیں کیاگیا تھا اور ریاست کے خدوخال ، آئینی ڈھانچہ وغیرہ بھی واضح نہ تھے، سو ہم آج تک بھٹکتے پھرتے ہیں۔
  17. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    میں پیارے دوستوں سے بصد معذرت کہنا چاہوں گا کہ میں ان کی رائے سے متفق نہیں ہوں۔ مجھے جسٹس (ر) جاوید اقبال کی کہی گئی باتوں میں واقعی بہت دم محسوس ہوا تو میں نے ان کی ویڈیو کی شراکت کی ہے۔ شاید یہ گستاخی آئندہ بھی کرتا رہوں اور اس پر مجھے کوئی شرمندگی اور ندامت نہ ہے۔ آج ہم اس حال کو اس لیے پہنچے...
  18. علی وقار

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    رافع بھائی آپ تو بہت بڑے نتیجے نکال لیتے ہیں۔ میں ذرا محتاط واقع ہوا ہوں۔
  19. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (372) اُردل 5/7 ⬛🟧🟧⬛ 🟧🟧⬛⬛ 🟧🟧🟧🟧 🟧🟧🟧🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
Top