نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ بجھ گیا رات وہ ستارہ بھی ۔ اجمل سراج

    غزل بجھ گیا رات وہ ستارہ بھی حال اچھا نہیں ہمارا بھی زندگی ہے تو جی رہے ہیں ہم زندگی ہے تو ہے خسارہ بھی یہ جو ہم کھوئے کھوئے رہتے ہیں اس میں کچھ دخل ہے تمھارا بھی ڈھونڈنا آپ کو ہر اک شے میں دیکھنا وسعت نظارہ بھی ڈوبنا ذات کے سمندر میں یہ ہے طوفان بھی کنارہ بھی اب مجھے نیند ہی نہیں آتی...
  2. محمداحمد

    غم کی پونجی تو گنوانے سے رہے ! ۔۔۔ ایک غزل

    سبحان اللہ۔ خوب غزل ہے بھائی! شاد آباد رہیے۔ :)
  3. محمداحمد

    غزل ۔ جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا ۔ محمد احمدؔ

    غزل جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا آپ جاتے ہیں وہاں، اچھا! چلے جائیے گا میں کئی دن ہوئے خود سے ہی جھگڑ بیٹھا ہوں آپ فرصت سے کسی دن مجھے سمجھائیے گا میں خیالوں میں بھٹک جاتا ہوں بیٹھے بیٹھے بھیج آہٹ کا سندیسہ مجھے بلوائیے گا میں نے ظلمت میں گزارے ہیں کئی قرن سو آپ روشنی سے جو میں...
  4. محمداحمد

    آپ کے شہر میں آپ کا پسندیدہ رستوران اور اس میں آپ کی پسندیدہ ڈش کیا ہے؟

    ہمیں خرگوش بہت پسند ہیں لیکن دیکھنے میں کہ یہ بہت معصوم سے لگتے ہیں (کبھی کھائے نہیں) اور ہمارا خیال ہے کہ ہم کبھی خرگوش کے ذبح ہونے کا منظر بھی نہیں دیکھنا چاہیں گے۔ :)
  5. محمداحمد

    ذرا سی بدگمانی!!!!

    سبحان اللہ۔۔۔! بہت ہی خوب!
  6. محمداحمد

    اردو کی برقی کتابیں پر ہماری کتب

    :) باقی تو ان شاءاللہ دیکھ ہی لوں گا "قوائدِ عربی" کے حوالے سے کچھ بتائیے کہ اس کتاب میں کیا ہے اور یہ کن لوگوں کے لئے مُفید ہے؟
  7. محمداحمد

    @لئییق بھائی ! پاکستانی اگر مسلمان بن جائیں تو ایسی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی۔

    @لئییق بھائی ! پاکستانی اگر مسلمان بن جائیں تو ایسی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی۔
  8. محمداحمد

    واہ!

    واہ!
  9. محمداحمد

    اردو کی برقی کتابیں پر ہماری کتب

    یہ تو ہم نے آج دیکھیں۔ :)
  10. محمداحمد

    چہرۂ صوت نے جلا پائی ۔۔۔ آئنہ دیکھ کر سماعت کا ۔ ضیا بلوچ

    چہرۂ صوت نے جلا پائی ۔۔۔ آئنہ دیکھ کر سماعت کا ۔ ضیا بلوچ
  11. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    وعلیکم السلام، آپ کا یہ دل بڑھانے والا تبصرہ (جن دنوں آپ نے لکھا تھا) موبائل پر دیکھا تھا اور جواب کو بعد پر رکھ چھوڑا تھا اور پھر بھول گیا۔ آج پھر یہ نظر سے گزرا تو سوچا کہ جواب دے ہی دیا جائے کہ ایک جواب طلب بات بھی اس میں موجود ہے۔ سب سے پہلے تو اس بات کا شکریہ کہ آپ ہمیشہ دل کھول کر داد...
  12. محمداحمد

    جنوں کے ساحلوں پہ سیپیاں پیروں میں آتی ہیں ۔۔۔ وفا کا گوہرِ نایاب تو مشکل سے ملتا ہے

    جنوں کے ساحلوں پہ سیپیاں پیروں میں آتی ہیں ۔۔۔ وفا کا گوہرِ نایاب تو مشکل سے ملتا ہے
  13. محمداحمد

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    اچھی لڑی ہے۔ سو ہم اس لڑی کی نگرانی کریں گے ۔ وہ بھی بغیر ای میل کے ۔ :)
  14. محمداحمد

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    یہ تو اور بھی اچھی بات ہے۔ :) جہاں مسئلہ آئے بتائیے گا۔
Top