آپ کی تحریر سے میں تو میں نہیں سمجھ سکا کہ آپ کا مطمحِ نظر کیا تھا۔
لیکن اگر اسلام کی بات کی جائے تو میری دانست میں آنکھیں بند کرکے پیروی صرف اور صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی کی جا سکتی ہے۔ کہ نبی اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتے اور اُن کی ہر ہر بات، ہر ہر حکم اللہ کی طرف سے ہی ہوتا ہے۔...