نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بہت پہلے سے افسردہ چلے آتے ہیں ہم تو ۔۔۔ بہت پہلے کہ جب افسردگی ہوتی نہیں تھی۔ شاہین عباس

    بہت پہلے سے افسردہ چلے آتے ہیں ہم تو ۔۔۔ بہت پہلے کہ جب افسردگی ہوتی نہیں تھی۔ شاہین عباس
  2. محمداحمد

    واہ۔۔۔! یعنی تجدید ہوگئی زندگی کی۔ :)

    واہ۔۔۔! یعنی تجدید ہوگئی زندگی کی۔ :)
  3. محمداحمد

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    شکوہ آپ کا حق ہے۔ :) اور ہمارا بھی۔ :)
  4. محمداحمد

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    کام تو بٹن دبانے سے بھی چل ہی گیا کہ آپ کی توجہ ہماری جانب مبذول ہوگئی۔ ہمیں اور کیا چاہیے۔ :)
  5. محمداحمد

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    وعلیکم السلام ایم اے راجا بھائی ۔۔۔۔! بہت عرصے بعد محفل میں آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ غزل بھی ماشاءاللہ خوب ہے۔ آتے جاتے رہا کیجے جب جب وقت ملے۔ :) :)
  6. محمداحمد

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    ان سیدھی سادھی لغات میں تو ریلیا بیرن اور اُس کے پس منظر کے متعلق بھی کوئی سُن گن نہیں ملتی۔ :)
  7. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    ماشاءاللہ۔ اس قدر علمی اور ادبی پس منظر واقعی قسمت والوں کو ہی میّسر آتا ہے۔ اور جب بات ہوتے ہوتے غالب تک جا پہنچے تو پھر تو کچھ کہنے کو باقی بچتا ہی نہیں ہے۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ نے خود کو بھی اس بیش قیمت ورثے کا اہل ثابت کیا ہے۔ اللہ مزید ترقی سے سرفراز کرے۔ آمین
  8. محمداحمد

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    :) ارے بھائی ایسا کچھ نہیں ہے۔ آپ کا اے ٹی ایم اکاؤنٹ بھی 'فل آف فنڈز' ہے اور کارڈ بھی اوکے ہے۔ حتیٰ کہ اے ٹی ایم مشین بھی اوکے ہے۔ ہاں اسکرپٹ میں کامے اور سیمی کالن آپس میں الجھ گئے ہوں گے۔ کوئی ریزرو ورڈ غلطی سے ویری ایبل کے طور پر استعمال کر لیا گیا ہوگا۔ سو فکر نہ کریں۔ عیش کریں۔
  9. محمداحمد

    زیست کرنے کے سب آداب اُسے ازبر تھے ۔۔۔۔ مجھ کو مرنے کا سلیقہ بھی نہیں تھا شاید۔ افتخار عارف

    زیست کرنے کے سب آداب اُسے ازبر تھے ۔۔۔۔ مجھ کو مرنے کا سلیقہ بھی نہیں تھا شاید۔ افتخار عارف
  10. محمداحمد

    تعارف فورم پر آنے کی وجہ

    خوش آمدید!
  11. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    :) اتنی شستہ اردو آپ نے شہداد پور ہی میں سیکھی یا یہ ترکِ وطن کے بعد آپ کے حصے میں آئی۔ :)
  12. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    یہ تو ہے۔ اردو تو خیر اکثر پاکستانیوں کی ہی کنُد ہوگئی ہے۔ ہمارے ہاں جو اردو بولی جا رہی ہے اُس پر تو انگریزی کے اس قدر پیوند لگائے جاتے ہیں کہ اردو صرف ہیلپنگ ورب تک ہی محدود ہو جاتی ہے۔ رہی سہی کسر 'ہندوستانی سلینگ' نے پوری کر دی ہے۔
  13. محمداحمد

    میں ایک فیس بکی دانشور ہوں

    واہ۔۔۔۔! اتنی اچھی تحریر بار بار ہماری نظروں سے گزرتی رہی اور ہم سوچتے رہے کہ فرصت سے پڑھیں گے۔ حالانکہ فرصت کہاں ملتی ہے آج کے دور میں۔ :) یعنی آج بھی افراتفری میں ہی پڑھی۔ بہت اچھی منظر کشی کی آپ نے بزعم خود فیس بکی دانشوروں کی۔ بقول شاعر: ہر شخص اپنے وقت کا سقراط ہے یہاں پیتا نہیں ہے...
  14. محمداحمد

    ظفر اقبال صاحب کی۔۔

    بہت شکریہ راشد بھائی اس برق رفتار جواب کا۔ :) شاد آباد رہیے۔
  15. محمداحمد

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    سچ پوچھیے تو مجھے بھی یہ خیال آیا تھا۔ :) یہ مماثلت شاید سادگی اور معصومیت کی وجہ سے ہے۔
  16. محمداحمد

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    ویسے آپ جب اپنے انداز میں کسی منظرنامے کی نقشہ کشی کرتے ہیں تو یقین جانیے لطف ہی آ جاتا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    ظفر اقبال صاحب کی۔۔

    راشد اشرف بھائی شاید کچھ بتا سکیں۔ :)
  18. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    خوب! یعنی آپ تو ہمارے ہی بھائی نکلے۔ میرا تعلق میرپورخاص سے ہے اب کافی عرصے سے کراچی میں مقیم ہوں۔ سندھی کافی حد تک سمجھ آتی ہے۔ سامعین اگر دوست ہوں تو تھوڑی بہت سندھی بول بھی لیتا ہوں (کہ دوست غلطیوں کو بھی از راہِ محبت نظر انداز کر دیتے ہیں)۔ اجنبیوں کے سامنے خطرہ مول لینے کی ہمت نہیں ہوتی۔...
  19. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    شاعری اردو میں ہی کرتے ہیں یا سندھی میں بھی طبع آزمائی کرتے ہیں۔
Top