کرکٹ کا میلہ جزائر غرب الہند میں سجا ہوا ہے۔
میلہ سجے ہوئے ہفتہ گزر چکا۔اسکے بعد پوائنٹس ٹیبل کی حالت کچھ یوں ہے۔
زیادہ فالو تو میں خود بھی نہیں کر پا رہا البتہ جہاں تک ہو سکا اپ ڈیٹس باہم محفل کی نظر کرتا رہونگا۔
دوسری جانب کینیڈین کھلاڑی راؤنک نے بھی میچ جیت لیا ۔ اب وہ فیڈرر کا سیمی فائنل میں سامنے کرے گا۔
جبکہ جو ولفرائیڈ سونگا اور اینڈی مرے کے درمیان میچ جاری۔کافی دلچسپ اور کانٹے دار میچ متوقع ہے۔