دوست تیری اسی بات سے مجھے اپنی زیر قلم تحریر سے کچھ جملے یاد آگئے۔ گو یوں تو یہ تحریر گزشتہ تین سال سے ہی زیر قلم ہے اور ابھی تک تکمیل کی مرحلے سے آشنا نہیں ہوئی۔۔۔ خیر۔۔۔۔۔ وہ کیا فرماتے ہیں مردان حر کہ ۔۔۔ وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے۔۔۔ اسی بات سے مرادن شاپر پرست بھی یاد آگئے...