نتائج تلاش

  1. وجی

    چھپکلی

    لگتا ہے یہاں انڈے کے چھلکے رکھنے پڑینگے سنا ہے کہ یہ ٹوٹکہ ہوتا ہے چھپکلی کو بھگانے کا
  2. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی کیا حال ہے محفلان کا
  3. وجی

    مبارکباد حسن محمود جماعتی ہوئے ہزارى۔۔۔

    بہت خوب جناب مبارک ہو آپکو حسن محمود جماعتی
  4. وجی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ارکان محفل امید ہے آپ سب بخیر ہونگے ہم بھی الحمداللہ بخیر ہیں۔
  5. وجی

    چھپکلی

    یہ چھپکلی ہے یا ازدھہ کچھ زیادہ لمبا نہیں ہوتا جارہا ۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہوتا ہے آپ کو دیکھ کر خراب ہوئی ہو۔
  7. وجی

    چھپکلی

    ایسے چیزوں سے نا تو ہم کوئی عزت کی توقعہ رکھتے ہیں اور نہ ہی اسے سوچنے کا موقعہ دیتے ہیں ۔
  8. وجی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    محمد تابش صدیقی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ خوشیاں و کامرانیاں و صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
  9. وجی

    مراسلہ میٹر

    وقت : 26 جولائی 2016 صبح کے دس بجے مراسلے: 21462
  10. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  11. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  12. وجی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم اور وعلیکم السلام کیسے ہیں محفل ارکان ؟؟
  13. وجی

    درجہ حرارت

    بادلوں کی وجہ سے کچھ آرام تھا مگر آج موسم گرم ہے اور بادل نہیں ہیں ۔
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح بخیر محفل
  15. وجی

    عمریں۔۔۔۔۔۔۔

    وہ توآپ صرف خواتین کے لیئے کہ سکتے ہیں ۔
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھنے کے لیئے :glasses-nerdy: چشمہ تو نہیں لگا ہوا :D
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضرت کس میں اور کیا ڈیولپمنٹ کرتے ہیں کچھ ہمیں بھی سیکھا دیں
  18. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پردیسیوں کا بھی السلام علیکم
  19. وجی

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ٹھیک ہیں آپ بتائیں کیا حال احوال ہیں جناب کے ؟؟
Top