گینگز آف نیویارک میں لیونارڈو ڈی کیپریو نے دیئنیل ڈے لویز کے ساتھ کام کیا تو اسکے بعد سے یہ بھی کافی مخصوص فلموں اور کرداروں میں نظر آیا۔
آسکر ایوارڈ میں عمعوما لیڈنگ رول کو نامزدگی ملتی ہے نہ کہ ولن و ہیرو کو ۔
یہ ہی بڑا فرق ہے برصغیر کے فلمی ایوارڈز میں تو کرداروں کی بنیاد پر ایوارڈ دیا...