نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    میں اس وقت بہت غصے میں ہوں ۔مجھ سے مزاق نہ کرے کوئی :(
  2. عینی شاہ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    جائیں میں آپ سے بھی نہیں بول رہی ۔مجھے پتہ ہے آپ سب لوگ اسکی طرف ہیں میں کسی سے بھی نہیں بول رہی اب یہ کوئی بات ہے مجھے ڈائن بنا دیا کیوں کہا اس نے مجھے ایسا :(۔۔یہ تو وارث انکل نے میری سائیڈ لی ہے ٹھوڑی سی تو میری شکل کچھ بہتر ہوئی ورنہ ۔۔۔:(
  3. عینی شاہ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    متفق تو کر دیا ہے لیکن مطلب تو بتا دیں اسکا :rolleyes:
  4. عینی شاہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    نہیں انکو عادت نہیں ہے اور یہ تو میں نے انکے غصے کی حالت میں بیان کیا ہے نا کہ وہ اس طرح کرتی ہیں جب زادا گصے میں ہوں :)
  5. عینی شاہ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    ہمم ۔ اور اللہ بھی نہیں بناتا ۔اللہ نے تو ہر انسان کو اچھی شکل صورت میں پیدا کیا ہے نا :)بلال نے بلکل غلط کہا ہے ۔ اور انکل میری عمر نائن بھی بلکل نہیں ہے :) تھینکیو وارث انکل
  6. عینی شاہ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    پھر تو وارث انکل مجھے حق ہے بھرپور طریقے سے پروٹیسٹ کرنے کا (n) :( مجھے ڈائن بنا دیا اب میں کیا کوئی ایسی ہوں :cautious:
  7. عینی شاہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    ڈر تو لگتا ہے نا آپا جو ہیں انکی نارضگی بلکل برداشت نہیں ہوتی انکل :)۔۔وہ نہ بھی ڈانٹیں تب بھی انکی چپ سے بھی ڈر لگتا ہے کہ بول کیوں نہی رہیں ۔اس تو اچھا ہے ڈانت لیتی ۔
  8. عینی شاہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جی نہیں آپ کچھ بھی نہیں بتائین گے انکو (n)
  9. عینی شاہ

    آج کیا پہنا ہے

    :rollingonthefloor:
  10. عینی شاہ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    عائشہ یہاں سارے شاعر ہیں سوائے میرے تمہارے:p
  11. عینی شاہ

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    رکھا نہیں کسی نے تھپڑ یہ کان پر شک ہے کوئی آپکو عینی کے مان پر پڑھتی ہوں ایسی جب کبھی شاعری جوں رینگتی نہیں ہے برابر یہ کان پر :p
  12. عینی شاہ

    میرے بچوں کی تصاویر

    بہت پیاری پکچرز ہیں وارث انکل ۔۔اور آپ کے بچوں کےنام تو بہت ہی اچھے ہیں ۔:)
  13. عینی شاہ

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    ہاؤ کیوٹ لکنگ یو آر محسن بھائی :p
  14. عینی شاہ

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    جی بلکل جیسے راستے میں اکثر چلتے چلتے میز میرے سامنے آ جاتا ہے یا کوئی پلر آ جاتا اور مجھ سے ٹکر ہو جاتی ہے اسکی :p
  15. عینی شاہ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    تھینکیو وارث انکل :) اب تو ضرور بتا دیں جو آپکے مائنڈ میں آیا ہے ۔۔:daydreaming:
  16. عینی شاہ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    واااااااااااااااااااو میوزیکل کیٹس :thumbsup: اور دعوت بھی ہے واااااااااووو :bighug: تھینکیو اسامہ بھائی :)
  17. عینی شاہ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    تھینکیو انیس بھائی فار دس نائس پوئم :):p
  18. عینی شاہ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    تھینکیو عاطف بھائی :) عینی کم نہیں بلکہ بولتی ہی نہیں ہے نا بھئی :p
Top