اوہ مجھے اب چلا پتہ کے آپ نے اسے دوبارہ کیوں لکھا ۔۔میں تو سمجھی تھی کے مے بی آپ نے میری بات سے ایگری کرتے ہوئے دوبارہ لکھا ہے بالکل:cautious::atwitsend:
:p ہوں نا پاگل :p
جہاں سے آپ نے شکر لینی ہے نا :daydreaming: وہیں پاس ہی کہیں بادام بھی پڑے ہوں گے وہاں سے ہی پرچز کر لیں نا انکل ایسے اتنی دور سے مجھے کیوں تکلیف دیتے ہیں :p
جی اچھا محب بھائی ۔۔آپ آسان زبان میں ہی بات کر لیا کریں :atwitsend: ۔۔اب مطلب بتا دین اسکا مجھے :cautious:اور آپ نے اب منے کی کلاس نا لی نا تو دیکھ لینا پھر (n)