نتائج تلاش

  1. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِل کی قیمت پہ بھی، اِک عہد نبھائے گئے ہم عُمر بھر بیٹھے رہے، ایک ہی دیوار کے پاس ! شاعر: افتخار حُسین عارِف
  2. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ تو اچھے خاصے تجزیہ نگار بن گئے ہیں۔
  3. علی وقار

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    یہ ویڈیو دیکھیے، آپ کو کافی حد تک اندازہ ہو جائے گا کہ بعد از ڈیفالٹ کیا ہوتا ہے؟ پاکستان میں حالات کی سنگینی کو ضرب 3 کر لیجیے کم از کم۔ اور ہاں، اس ویڈیو میں ایک انتہائی خوب صورت مسجد بھی آئے گی، اسے دیکھنا مت بھولیے گا۔
  4. علی وقار

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    سر اس کے لیے انہیں جو کچھ کرنا ہو گا، وہ ان سے نہ ہو پائے گا یعنی کہ پہلے اپنا گھر صاف کرنا ہو گا۔ :) وہ دیگر کا قبلہ تو درست کر سکتے ہیں مگر اپنی اصلاح سے بوجوہ قاصر ہیں۔ اگر وہ واقعی کچھ اچھا کرنا چاہیں تو مجھے حیرت ہو گی۔ اپنی اصلاح کرنا چاہیں تو اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے۔ آپ کے منہ میں...
  5. علی وقار

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    ظہیر بھائی، میرے خیال میں حافظ صاحب جب اس تنازع میں براہ راست الجھیں گے تو وہ بھی حاجی صاحب بن جائیں گے۔ ہنگامی صورت حال تب ہو گی جب پانی سر سے اونچا ہو جائے گا، اور ابھی بھی تمام تر مشکلات و مسائل کے باوصف وہ وقت نہیں آیا ہے، گو کہ لگتا ہے کہ یہ وقت زیادہ دوری پر نہیں۔ بصد معذرت اختلاف کی...
  6. علی وقار

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    آپ نے تو قدم رنجہ فرماتے ہی رنگ جما لیا قبلہ۔
  7. علی وقار

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    یہ تلاش کرنا ہو گا کہ محفل کے پہلے اور دوسرے درویش کون ہیں؟
  8. علی وقار

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    وعلیکم السلام، خوش آمدید!
  9. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    Need this in Urdu script? aap mera waqt brbad kar rahay ho جواب: آپ میرا وقت برباد کر رہے ہو؟ میں نے جان بوجھ کر رومن میں غلط ہجے کر کے لکھا، Need this in Urdu script please? Maira wqt barbaad krne ka shukrya جواب: میرا وقت برباد کرنے کا شکریہ
  10. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    میں نے اُستاد اے آئی سے پوچھا، ?Please convert the roman into Perso-Arabic script: Kya aap ne iss par kuch khas tajarubaat kiyay جواب: کیا آپ نے اس پر کچھ خاص تجربات کیے
  11. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    چلیے یہ تو بتائیے نا کہ تحریک انصاف میئر کے انتخاب میں جماعتِ اسلامی کی حمایت کر رہی ہے یا نہیں؟ اگر یہ دونوں پارٹیاں چاہیں تو اپنا میئر لا سکتی ہیں۔ روفی بھائی میری تو گھر میں کوئی نہیں سنتا۔ میئر صاحب کہاں سنیں گے؟
  12. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    کراچی کا میئر کب تک بن جائے گا قدیر بھائی؟
  13. علی وقار

    معیاری بات کی ہے، چاہے املا کے معیار پر سمجھوتا کر کے کی ہو۔

    معیاری بات کی ہے، چاہے املا کے معیار پر سمجھوتا کر کے کی ہو۔
  14. علی وقار

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    یہاں جو زیادہ تر وزرائے اعظم بنے، وہ کب یہ چاہتے ہوں گے کہ انہیں ووٹ نہ ملیں، عوامی حمایت نہ ملے، یا وہ عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس دیں۔ اس ملک کو لُوٹ کر جو کھا رہے ہیں، ان میں اکثر و بیشتر سدا بہار وزیر و مشیر ہیں، جن کے کھابے لگے ہوئے ہیں، یا وہ ایلیٹ طبقہ جو ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتا،...
  15. علی وقار

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    ظہیر بھائی، اگر خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ کر گیا تو یہ تب ضرور مل بیٹھیں گے اور عسکریہ ہی ان کو بٹھائے گی کیونکہ انہیں بہرحال اس ملک کوبچائے رکھنے کی تدابیر کرنا ہوتی ہیں ۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی بقا کا راز بھی اس ملک کی سلامتی کے ساتھ جڑا ہے، گو کہ میں اُن کے سیاسی رول کا سخت ناقد...
  16. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (383) اُردل 5/7 ⬛⬛🟦🟧 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛🟦🟦 🟧⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. علی وقار

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    نیوٹرل کو کسی شے میں قید کر رکھا ہے میں نے تابش بھائی۔ غور فرمائیے۔ یہ بات مجھے بھی درست لگتی ہے کہ حکومت نہ بدلی ہوتی تب بھی حالات شاید ایسے ہی ہونے تھے۔
  18. علی وقار

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    امید صرف ربِ کائنات سے ہے۔ ان شاء اللہ ہم اس مشکل سے نکل آئیں گے۔ مگر اتنا ضرور کہنا چاہوں گا ظہیر بھائی کہ رہنماؤں کے علاوہ کسی حد تک یا شاید کافی حد تک قصور ہمارا اپناہے جو ہم اپنے لیے ایسے سیاسی رہنماؤں کا انتخاب کرتے ہیں۔ اس وقت بظاہر آئی ایم ایف کے پاس جانے کے ان کے پاس کوئی پلان نہ ہے اور...
  19. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پوچھے ہے کیا وجود و عدم اہلِ شوق کا آپ اپنی آگ کے خس و خاشاک ہو گئے کرنے گئے تھے اُس سے تغافل کا ہم گلہ کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے ! اسد اللہ خاں غالب
  20. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (382) اُردل 7/7 ⬛🟧⬛🟧 ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛🟧🟦 ⬛🟧🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
Top