نتائج تلاش

  1. علی وقار

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    بڑا گہرا جملہ ہے۔ اپنے دوست کو میری طرف سے داد پہنچا دیجیے گا۔
  2. علی وقار

    ملنا بچھڑنا

    ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا انجم رہبر
  3. علی وقار

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی، حاضری تو لگ گئی مگر آپ تو بس عید کا چاند ہو گئے۔
  4. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (381) اُردل 6/7 ⬛⬛⬛🟧 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟦⬛🟧🟦 🟦🟦⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  5. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (380) اُردل 6/7 🟧🟦⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  6. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کٹی جواز تراشی میں زندگی ساری خود اپنے ساتھ بھی سچا معاملہ نہ کیا جلیل عالی
  7. علی وقار

    متعلقہ ربط

    متعلقہ ربط
  8. علی وقار

    کیا یہ لڑی فعال ہے؟

    یہاں تو حشر بپا ہے مُرشدی!
  9. علی وقار

    کیا یہ لڑی فعال ہے؟

    بعض نقاد اسے نثری نظم، نثم وغیرہ کہتے ہیں، ان کے خیال میں بحر سے آزاد شاعری میں اگر خاص آہنگ پایا جاتا ہو تو یہ بھی شاعری شمار ہو گی، مگر آہنگ کا یہ معاملہ ذرا موضوعی نوعیت کا ہے۔ ہمارے روایتی نقاد اور شاعر نثم یا نثری نظم کو شاعری کی ذیل میں شمار نہیں کرتے ہیں۔
  10. علی وقار

    زندگی جیسے گزرتی ہے گزر جانے دے

    وقعت کی جگہ صورت کا لفظ چل سکتا ہے؟ ایک طالب علمانہ سوال ہے ظہیر بھائی۔
  11. علی وقار

    زندگی جیسے گزرتی ہے گزر جانے دے

    ظہیر بھائی مجھے تو لگتا ہے کہ شاعر حال مست ہو چکا ہےاور وہ لمحہء موجود میں جینا چاہتا ہے۔ زندگی چاہے جس رنگ سے گزرے، وہ اس کو ذہنی طور پر قبول کر چکا ہے۔
  12. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (378) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  13. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (377) اُردل 4/7 ⬛⬛🟦⬛ 🟧⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  14. علی وقار

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    بعضے آثار یہاں تلاش کیے جا سکتے ہیں۔
  15. علی وقار

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    اردو محفل میں اس کتاب کا تذکرہ پہلے بھی ہوتا آیا ہے۔
  16. علی وقار

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    ظہیر بھائی، کیا آپ نے اردو مزاح نگاروں کو پڑھا؟ اگر ہاں تو، نام تو بتلائیے۔
  17. علی وقار

    محترم الف عین میں آپ کی بہتر صحت، خوشی اور خوش حالی کے لیے دعا گو ہوں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ کو...

    محترم الف عین میں آپ کی بہتر صحت، خوشی اور خوش حالی کے لیے دعا گو ہوں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ کو اپنی امان میں رکھے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رہے۔ آمین۔
  18. علی وقار

    محفل کی بارہ دری

    شاید آپ کی بات درست ہو۔ میں نے اس متعلق کبھی زیادہ سوچا نہیں۔
  19. علی وقار

    محفل کی بارہ دری

    اُن کا ایک ٹی وی انٹرویو ہوا تھا، اُس میں یہ تذکرہ سنا تھا اور یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ اس پر بہت زیادہ شک ظاہر کیا جائے۔ انٹرنیٹ پر بھی جا بجا یہ بات مل جاتی ہے کہ وہ ان کی بھانجی ہیں۔ مثال کے طور پر، یہ ایک ویب سائٹ ہے، اس پر بھی یہی بات موجود ہے۔ اس کے علاوہ بھی ایک دو ویب سائٹس پر فریدہ خانم...
Top