نتائج تلاش

  1. علی وقار

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    اس کتابچے میں تو کچھ ایسے ہی مذکور ہے ظہیر بھائی۔
  2. علی وقار

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    امیر مینائی کا بھی شعر ہے، خود نُمائی کی بَدولَت کِتنے اوچھے ہیں حَسِیں منہدی مَلتے ہیں تَو اِتراتے ہیں اُٹھتے بیٹھتے
  3. علی وقار

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    معلوم نہیں یہ معروف اسم ہے یا نہیں، تاہم، مجھے کچھ حیرت ہوئی تھی جب یہ پڑھا تھا کہ چینی پاکستان کو پاتھیے کہتے ہیں۔ اس کی ایک وضاحت اس ویب سائٹ سے ملی۔ پاتھیے دو مختلف الفاظ ’پا‘ اور ’تھیے‘ سے مل کر بنا ہے۔ لفط ’پا‘ چینی زبان میں ’پاکستان‘ کے نام یعنی ’پا چس تھان‘ سے لیا گیا ہے، جبکہ ’تھیے‘...
  4. علی وقار

    احمد بھائی کچھ تو ہے کہ آپ کو بانس پر چڑھایا جا رہا ہے۔

    احمد بھائی کچھ تو ہے کہ آپ کو بانس پر چڑھایا جا رہا ہے۔
  5. علی وقار

    معلوم ہوتا ہے کہ ریختہ نے مواد مختلف لغات سے لیا ہے۔ میں نے ایک اور لغت میں بھی یہی غلطی دیکھی...

    معلوم ہوتا ہے کہ ریختہ نے مواد مختلف لغات سے لیا ہے۔ میں نے ایک اور لغت میں بھی یہی غلطی دیکھی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ گاہے گاہے کاپی پیسٹ سے بھی کام چلایا گیا ہے۔
  6. علی وقار

    کیا ہوا سر؟ کیا احمد بھائی خدانخواستہ میئر منتخب ہو گئے؟

    کیا ہوا سر؟ کیا احمد بھائی خدانخواستہ میئر منتخب ہو گئے؟
  7. علی وقار

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    نوٹ: گاجر کا سیزن ختم ہونے پر خشک خون کے ساتھ گزارا کیا جائے۔
  8. علی وقار

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مجھے تو یہ ڈھکن اتروائی کی تقریب لگتی ہے۔ ذرا ڈھکن کی حالت تو ملاحظہ ہو۔
  9. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (399) اُردل 6/7 🟦⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  10. علی وقار

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    راولپنڈی میں ایک شاپ جہاں پرانے برتن فروخت ہوتے ہیں
  11. علی وقار

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    پنجاب / قدیمی ثقافت کے نقوش
  12. علی وقار

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    تلاش کے دوران نایاب اور معدوم ہوتی اشیاء فار سیل نظر آئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. علی وقار

    لیپ ٹاپ میں محفوظ مواد زیادہ مرتبہ ہو تو۔۔۔

    اس سافٹ وئیر کے فری ورژن کو انسٹال کر لیں اور ٹولز میں جا کر ڈپلیکیٹ فائنڈر پر کلک کریں۔
  14. علی وقار

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 23 ( ا ) ( و ) ( گ ) ( ی ) ( پ ) ( ز ) #Hijjay https://hijjay.com
  15. علی وقار

    محفل کے جِن بھوت

    نہیں، آپ غلط سمجھے ۔ جاسمن صاحبہ اس سٹیشن سے جنوں بھتوں کو حاضر کرتی رہتی ہیں تو یوں یہ جن بھوت یہاں سے نکل کر اصل محفلین کو چمٹ جاتے ہیں اور وہ محفل میں غل غپاڑا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
  16. علی وقار

    الف عین اسٹوڈیو-1

    تذکرہ آب حیات میں لکھا ہے کہ 1842 میں جب کہ دہلی کالج نئے اصولوں پر قائم کیا گیا، مسٹر ٹامس سیکرٹری گورنمنٹ ہند، جو آخر میں اضلاعِ شمال و مغرب میں لیفٹیننٹ گورنر بن گئے تھے، مدرسین کے امتحان کے لیے دلی میں آئے اور چاہا کہ جس طرح سو روپے ماہوار کا ایک عربی مدرس کالج میں مقرر ہے، اسی طرح ایک...
  17. علی وقار

    نعت۔۔۔ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا ۔ پروفیسر کرم حیدری ۔

    برادرم محمد خلیل الرحمٰن متوجہ ہوں۔ کیا عنوان میں تصحیح ممکن ہے؟
  18. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (397) اُردل 7/7 ⬛🟦⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
Top