نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    گلوں بھی ٹھیک ہے یعنی کہ بہنوں سے بھرا رہے :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اللہ پاک ہمیشہ آپ کو شاد و آباد رکھے، آمین
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    قرآن و حدیث تو ہمیں بتاتے ہیں کہ سابقہ مذاہب کی کتابیں تحریف ہو چکیں اس کے باوجود بھی آپ کے لیے معیار کیسے بنیں؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ ریزرویشن کسی سرکاری ادارے نے سن لی تو آپ کو سرکاری گھر میں ریزرو کر دیں گے
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    عاطف بھائی یہاں تو جاسمن آپا نے چھکا لگا دیا :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    باقی سب کر سکتی ہیں تو چائے کا باغ کیوں نہیں :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    چائے یوں پیتی رہیں تو چائے کے باغات سب دیکھنا اک دن وہ سارے تم کہ ویراں ہو گئے
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    علی بھائی آپ خود کھلاڑی ہیں مجھ سے بہت بہتر جانتے ہیں، میں تو صرف اپنے خدشات کا اظہار کر رہا تھا
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    "وہ ہی" کو "وہی" نہیں کر دینا چاہیے؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    حالانکہ میں بوجھنے والوں میں کبھی شامل نہیں رہا لیکن مجھے اسی بات کا خدشہ تھا کہ وضاحتیں یا تو سوال کو حد درجہ آسان یا پھر پیچیدہ کر دیں گیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پہلے مصرع میں تو ہماری ایک اور بہن بھی دکھائی دے رہی ہیں :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    گُلِ یاسمیں عجب نہیں کہ اسی بات پر لڑائی ہو معاہدہ یہ ہوا ہے کہ اب لڑیں گے نہیں :p
  13. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    علی بھائی زیادہ مت بتائیں اس طرح تو کھیل کا اصل مزا باقی نہ رہے گا
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    کافی تفصیل ہو گئی ہے :)
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ابھی جھگڑنے کا موڈ نہیں ہے بعد میں دو دو ہاتھ کرتے ہیں :p
Top