میرے خیال میں اس ماہ میں کم از کم ناغہ نہ کیا جائے، جو کھلاڑی موجود ہوں جن میں سے مستقل کھیلنے والے تقریباً موجود ہی ہوتے ہیں ان کے درمیان کھیل کرا دیا جائے
سید عاطف علی محض "بولہبی" لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے؟ کیونکہ بولہبی تو محض ایک صفت ہے اور دیکھیے جب علامہ نے اسے استعمال کیا تو "شرارِ بولہبی" کی ترکیب کے ساتھ استعمال کیا
عدنان بھائی یہ اچھا سلسلہ ہے لیکن اب سے اسے ہاتھ سے لکھے ہوئے آٹوگراف سے مشروط کر دیں تو کیا ہی خوب ہو
مومن فرحین ، گُلِ یاسمیں ہاتھ سے لکھا ہوا آٹوگراف عنایت فرمائیں :)