نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کچھ ٹیسٹ کرنے والے ایسے پیار سے ٹیسٹ کرتے ہیں کہ ناک کے نتھنے بھی انہیں بددعائیں دینے شروع کر دیتے ہیں :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آج مجھے لگ رہا ہے ایکٹیوٹی سنٹر نے بہت تھکا دیا ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں یہ بھی اچھا کیا
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہاتھ دکھانے کے لیے ہاتھوں کو مردانہ ہونا نہیں بلکہ پھرتیلا ہونا شرط ہے
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو بے چاری فیض صاحب کی صبا تھی اور ہم نے لوڈ والی بنا دی :p
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا آپ کو کبھی بیلنس لوڈ کرانے کے لیے میسج نہیں آیا؟؟؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زبردست یہ بھی بہت خوب کہا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    لیکن مجھے یہ جو عاطف بھائی نے بتایا یہ والا سب سے زیادہ مزے کا لگا :LOL::LOL:
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بالکل بالکل ہمیں تو دعاؤں کے ذریعہ سے سکھایا گیا ہے کہ ہم اللہ پاک سے دنیا بھی اچھی طلب کریں اور آخرت بھی اور ویسے بھی فقر والی زندگی ہم جیسے کمزوروں کے بس میں ہے ہی نہیں، کبھی صحابہ اور خصوصاً اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین یا پھر خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ پڑھیے تو پتہ...
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    دنیا کی زندگی تو بہرطور گزر جاتی ہے چاہے کوئی بادشاہ ہو یا کسی جھونپڑی کا فقیر، اصل زندگی جو نہ ختم ہونے والی ہے اس کے پیمانے دنیا کی زندگی سے بہت مختلف ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکر ہے گل ابھی آنلائن نہیں ہے ورنہ ابھی مجھے چڑانے پہنچ جاتی
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت گھمایا مجھے تو، صبا کے ہاتھ ہاتھوں میں ہی نہیں آ رہے تھے
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ب م ت ز ا ط ا ش
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    اگر کوئی ذاتی نوعیت کے بامقصد سوالات پوچھ لے تو پھر؟؟؟؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میں تو شخصیت کے پوچھے جانے پر مکمل متفق ہوں لیکن میں آپ کو عرض کرتا رہا تھا کہ جواب کی تفصیلات میں مت جائیں اب جب تک کسوٹی کا نیا کھیل نہیں کھیلا جاتا تب تک تو علی بھائی "دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے" :p
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    یقیناً پاکستانی تھے لیکن پاکستانی ہونے کا میرے خیال میں سوال نہیں کیا گیا تھا، یہ ہو سکتا ہے کہ آپ لوگوں کو علی بھائی کی وضاحتوں نے بھی شاید الجھا دیا ہو
  17. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    پوری بات میں سب سے مزیدار لفظ کون سا لگا؟
Top