نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اس کے علاوہ وجہِ شہرت والا سوال بھی وضاحت طلب ہوتا ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اب محمّد احسن سمیع :راحل: بھی موجود ہیں محمد وارث کو دیکھ لیتے ہیں، اب میرے خیال میں ان کا مقابلہ کرایا جائے
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بالکل، شروع کے کھیل دیکھیں راحل بھائی کا جواب دینے کا انداز اسی طرح تھا لیکن کچھ دوستوں نے کہا کہ جواب دو ٹوک ہو "ہاں" یا "نہیں" میں جس طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں اس میں آپ کے پاس سوچنے کے لیے کھلا میدان ہوتا ہے جبکہ آپ کو دو ٹوک جواب بند گلی میں لے جاتا ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ویسے یہ کھلاڑی پر بہت زیادہ منحصر ہوتا ہے کہ وہ جامع سوالات سے ہدف کا گھیراؤ کرے
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    شہرت کے اگر سیدھا سیدھا شہرت کے مقام کا تعین کیا جائے تو بہت سے الجھنوں سے بچا جا سکتا ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    گُلِ یاسمیں آ جائیں ان سے بھی مشورہ کر لیتے ہیں میرے خیال میں کل سے کھیل کا دوبارہ آغاز کر لینا چاہیے
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بالکل درست فرمایا، اول تو کوئی دستور تو ہم لانے سے رہے جو واضح اکثریت سے منظور بھی کر لیا جائے اگر کھیل کو کشادہ فہمی سے کھیلا جائے اور کھیل پر مثبت انداز میں تنقیدی جائزہ بھی چلتا رہے تو کھیل میں درجہ بدرجہ نکھار بھی آتا رہے گا
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب آپ کا نکتہ سمجھ آیا :LOL::LOL::LOL:
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دھوکا کیوں؟؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب د م ا ا ا ل ل د ع ع
  11. محمد عبدالرؤوف

    بابِ رُفتگی

    "نیرنگ خیال" آپ کی تحریر اس نام پر کاپی رائٹ کا ببانگِ دہل اعلان کرتی دکھائی دیتی رہی۔ بہت خوب بہترین اندازِ بیاں اور دلکش الفاظ پر ڈھیروں داد و تحسین ایک شکوہ یہ ضرور ہے کہ آج کل آپ کا محفل میں آنا بہت کم ہو گیا ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    بہت خوب، ماشاءاللہ
  13. محمد عبدالرؤوف

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    یہ تو جلدی جلدی لکھ کر بھیج دیا اتنا سنجیدہ ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ محض شاعرانہ باتیں ہیں :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    کوئی نہیں صرف مجھے ٹیگ کر سنا دیں :D
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    انہوں نے بھی پھینکنے کا کہا تھا اب انڈے پھینکے گئے تھے یا نہیں اور بات ہے :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    :p اب تو ہم انگریزی لکھائی دیکھنا چاہیں گے :LOL::LOL:
  18. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اگر بات ہی پوری کرنی ہے تو کیا آج سے ہم آپ کو چنبیلی کہنا شروع کر دیں؟؟ :LOL::LOL:
Top