نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا ایک روزہ سیریز

    پہلا ایک روزہ میچ:11 جنوری 2013 بمقام میلبورن،آسٹریلیا آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے آسٹریلیا کی طرف سے فلپ ہیوز نے 112،جارج بیلی نے 89 اور ڈیوڈ ہسی نے صرف 34 گیندوں پر 60 رنز بنائے فلپ ہیوز اپنے پہلے ہی ایک روزہ مقابلے میں سنچری...
  2. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    تو یوں بولیں نا کہ ٹی ایس ایلیٹ کی نظم "میکوٹی۔دی مسٹری کیٹ" کی بات کر رہی ہیں:cool:
  3. محسن وقار علی

    ایک مقدس پیشے کی گھناؤنی تصویر ۔۔از۔۔محمد فیصل شہزاد

    ہمارے پیارے نبی خاتم النبیین حضور اکرمﷺ سے 6 سو سال پہلے تشریف لانیوالے حضرت عیسیٰ علیٰ نبیناوعلیہ الصلوۃ و السلام ایک جلیل القدر پیغمبر تھے۔ آپ کے ہاتھ پر اللہ جل شانہ نے کئی معجزات ظاہر فرمائے۔ان میں سے ایک معجزہ یہ تھا کہ آپ علیہ السلام کے ہاتھوں اللہ تعالیٰ مادر زاد نابینا کو بینا اورمرتے...
  4. محسن وقار علی

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ ایک روزہ سیریز

    پہلا میچ:11 جنوری 2013 بمقام راجکوٹ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 325 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے(y) انگلینڈ کی طرف سے ایان بیل نے 85،کپتان ایلسٹر کک نے 75،کیون پیٹرسن نے 44،اون مورگن نے 41 رنز بنائے۔جبکہ گریگ کیسوٹر 24 اور سمیت پٹیل صرف 20 گیندوں پر...
  5. محسن وقار علی

    ماموں کون؟...وقار خان

    جیسے کچھ ملکوں میں غربت اور لوڈشیڈنگ نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں، اسی طرح کئی فضول سی کہانیاں بھی سینہ بہ سینہ سرائیت کرتی چلی آ رہی ہیں۔ یہ اسی قبیل کی ایک پرانی کہانی ہے جو ہم نے بچپن میں اپنے بڑوں سے سنی، بڑوں نے اپنے بچپن میں بزرگوں سے سنی تھی اور بزرگوں نے اپنے بڑوں سے،آپ بھی ملاحظہ کیجئے۔...
  6. محسن وقار علی

    حضرت کا منتہائے مقصود!...نقش خیال…عرفان صدیقی

    حضرت شیخ الاسلام کی آمد آمد ہے اور یہاں، فاطمہ جناح پارک کے نواح میں واقع اپنے گھر میں بیٹھے ہوئے، میرا دل فرطِ عقیدت سے جھوم رہا ہے۔ ادھر الطاف بھائی کے ڈرون حملے کی تفصیلات اب تک منظر عام پر آچکی ہوں گی جن کی مجھے اس وقت تک کوئی بھنک نہیں۔کیا الطاف بھائی طویل جلاوطنی کے بعد وطن واپس آرہے ہیں؟...
  7. محسن وقار علی

    پیشن گوئی

    ویسے کیا کسی کے پاس ماہ نامہ آنکھ مچولی کی کہانی "صفر کی واپسی" ہے تو محفل پر شئیر کر دیں:)
  8. محسن وقار علی

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ اشارے شروع سے ہی ایسے ہونے چاہییں کہ کوئی اور شخصیت ان پر پوری نہ اتر سکے۔ جیسے کہ میری پوسٹ والی ہیمنڈ کے بارے میں۔ اور یہ کہ سوال پوچھنے والے کو آخر میں تمام اشاروں کی وضاحت بھی کرنی ہو گی کہ ان کا مطلوبہ شخصیت سے کیا تعلق بنتا ہے
  9. محسن وقار علی

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    ان کا تو مجھے خیال نہیں تھا۔یہ تو پتہ تھا کہ انہیں بھی ہلال جرات دیا گیا ہے پر مجھے سیاسی لوگ پسند نہیں ہیں خاص کر پی پی پی کے(n) ایک نام میرے ذہن میں ابوبکر عثمان مٹھا المعروف بہ اے او مٹھا کا بھی آیا تھا
  10. محسن وقار علی

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    ائر مارشل نور خان
  11. محسن وقار علی

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    پاکستان کے حکمران رہے ہیں؟؟
Top