کسی کے گھر کا کام بخوشی کوئی نہیں کرتا ہے، یہ محض ایک مجبوری ہے۔ ایسے افراد یقینی طور پر ہمدردی اور محبت کے مستحق ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں اس کم آمدن پر کوئی بھی کام کرنے پر آمادہ نہ ہو گا تاہم ترقی پذیر ممالک اور تیسری دنیا میں ایسے کاموں کا مل جانا بھی غنیمت تصور کیا جاتا ہے۔ غربت بڑھ جائے...