مبارکباد خلیل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
y1g8kiP.jpg

@
5vkpKRq.jpg

خلیل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک
اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ آپ کو اچھی صحت کی برکات سے نواز کر، آپ کی عمر کو دراز فرمائےآمین۔
 
آخری تدوین:
سنے دنیا کے سارے فلسفے جو خوب گوڑھے ہیں
کہ ڈبہ بھر اچاری تیل میں ڈوبے لسوڑھے ہیں
اڑائیں فاختائیں عمر سے دکھ درد کی حضرت
جنہیں ہو زندگی کا عرق حاصل ہم و ہ بوڑھے ہیں

-----------------------------------------
کنونی سالگرہ مبارک
 
واہ واہ
کیا بات ہے فیصل بھیا آپ کی ۔۔
جیتے رہیے ۔
کیسے ہیں اور کہاں مصروف ہیں ہم آپ کو بہت یاد کرتے ہیں ۔🌷🌷
 
واہ واہ
کیا بات ہے فیصل بھیا آپ کی ۔۔
جیتے رہیے ۔
کیسے ہیں اور کہاں مصروف ہیں ہم آپ کو بہت یاد کرتے ہیں ۔🌷🌷
جزاک اللہ ۔ میں یہیں ہوتا ہوں مسکین بندہ کدھر جائے گا۔ مصروفیات تو زندگی کا حصہ ہیں ویسے میری نظر محفل پر مسلسل رہتی ہے
 
سیما علی

لائبریرین
جزاک اللہ ۔ میں یہیں ہوتا ہوں مسکین بندہ کدھر جائے گا۔ مصروفیات تو زندگی کا حصہ ہیں ویسے میری نظر محفل پر مسلسل رہتی ہے
بس ہم یہی چاہتے ہیں کہ ہمارے بھائی کی نظر کرم محفل پر رہے ہر دم ۔
شاد و آباد رہئے اور محفل کو رونق بخشتے رہیے ۔😊😊😊😊
 
Top