تو آپ ’’زعفرانیات‘‘ کے نام سے نیا دھاگہ کھول لیجیے۔لیکن ایسی شگفتہ باتوں سے ہمیں نوازتے ضرور رہیئے۔:love:
یہاں کون سی کوئی دھاگہ کھولنے پر پابندی ہے:silent3:
لڑکا لڑکی سے:میں تم سے پیار کرتا ہوں:inlove: مجھ سے شادی کرو گی:praying:
لڑکی:اپنی شکل دیکھی ہے(n)
لڑکا:دیکھی ہے:cool: تبھی تو تمہارے پاس آیا ہوں ورنہ کترینہ کے پاس جاتا:p
ايک آدمی نے ایوانِ صدر فون کيا:mobilephone:
آپریٹر نے فون اُٹھايا :onthephone:
آدمی : "میں صدر بننا چاہتا ہوں":daydreaming:
آپریٹر : " کیا تمہارا دِماغ خراب ہے":sneaky:
آدمی : "سر! اس کے علاوہ دوسری شرائط بتائیں :devil3:
نیوزی لینڈ نے میچ 46 ویں اوور میں ایک وکٹ سے جیت لیا:applause:
جیمز فرینکلن نے 47 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔بی جے واٹلنگ نے 45 اور کائل ملز نے 26 رنز بنائے
جنوبی افریقہ کی جانب سے رائن میکلارن نے 4 جبکہ روری کلائن فیلٹ اور لونوابو ٹوٹوبے نے 2،2 وکٹیں لیں