نتائج تلاش

  1. وجی

    خاکی بندہ:::کوک سٹوڈیو سیزن 9::::احمد جہانزیب|عمیر جسوال

    اس سیزن میں تو پہلی قسط کا ایک ہی گانا کچھ پسند آیا باقی سب بےکار ہیں ایسا لگ رہا ہے کہ کوک اسٹوڈیو پاکستان اب کوک اسٹوڈیو بھارت بنتا جارہا ہے۔
  2. وجی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    ایک گُر یہ ہے کہ آپ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے میچ دیکھ لیں ۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر کیا دوغ کا چل رہا ہے کیا ہے یہ دوغ ؟؟
  4. وجی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    ہم تو پہلے ہی کہ چکے تھے بھائی دل پر مت لے یار۔
  5. وجی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 21546 تاریخ : 30 اگست 2016 وقت: دوپہر چار بج رہے ہیں
  6. وجی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    ارے جناب کیوں پریشان :atwitsend:ہورہے ہیں حسب روایت جیت انگلستان کی ہوگی ۔ :dancing:
  7. وجی

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم خوش آمدید ۔ ہم آپکو حافظہ بی بی کہ لیں تو برا نہیں مائیئے گا ۔
  8. وجی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    صبح بخیر محفل
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو آپ کراچی آجائیں ہم چائے کی چسکی لے رہے ہیں ۔
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیب سے مدد ملے تو ضرور ترقی ملے گی آمین ثم آمین
  11. وجی

    درجہ حرارت

    کل تک بہت اچھا موسم تھا مگر اب گرم
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہور ہوتا وہ مزہ ہمیں بھی مگر ہمارے دفتر میں طشتری مہیا ہی نہیں کی جاتی جناب من
  13. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکریہ جناب ہم دیکھ چکے ہیں ۔ لیکن کپ کچھ چھوٹا نہیں ہے۔
  15. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  16. وجی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    شکریہ خاتون
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست چائے کا ذکر ہورہا ہے
  18. وجی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
Top