نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    فلاور سموسے

    پھر آدھے خالی والے گولوں کو اوپر رکھ کر کانٹے سے شیپ دیں۔۔۔ اور پھر فرائی کرکے مزے اڑائیں۔۔۔
  2. ملائکہ

    فلاور سموسے

    پھر آدھا کئے ہوئے حصے کا بھی آدھا کر کے بیل لیں اور کسی بھی گول کٹر سے کاٹ لیں۔۔۔ پھر گول حصوں پر انڈہ کو برش کریں اور آدھوں پر الو ڈالیں آدھے خالی رہنے دیں۔۔۔
  3. ملائکہ

    فلاور سموسے

    ترکیب: سب سے پہلے سموسے کی پٹی کے لئے تمام اجزاء کو ملا کر گوند لیں بہت اچھا اور کافی دیر تک تاکہ وہ نرم ہوجائے اور تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔ چکن کو شریڈ کر لیں پھر آلو کو ابال کر سارے مصالحے اور چکن ڈال دیں۔۔۔
  4. ملائکہ

    فلاور سموسے

    فلاور سموسے کی ترکیب: اجزاء: سموسے کی پٹی کے لئے: 2 کپ۔۔۔۔ میدہ بیکینک پاؤڈر۔۔ ایک چٹکی 1 کھانے کا چمچ۔۔۔۔۔۔ اجوائن حسب ضرورت۔۔۔۔ نمک 1 کپ۔۔۔۔ گھی حسب ضرورت۔۔۔ پانی 1 کھانے کا چمچ۔۔۔۔۔۔۔۔زیرہ(اگر ڈالنا نا چاہیں تو نا ڈالیں) آلو بھرنے کے لئے: الو۔۔۔۔ 4 سے 5 عدد بڑے زیرہ۔۔۔ 1 چائے کا چمچ نمک۔۔۔...
  5. ملائکہ

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بھئی عبشہ رانی کو پھوپھو کا بہت سارا پیار اور اتنے پیارے پیارے ایپل چیکسز پر پیاری سی کِس:kissed: اللہ ہماری عبشہ رانی کو ساری خوشیاں دے، سکون اور اچھا نصین دے آمین:kissed:
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔ اچھا آپ یہ بتائیں کہ آپکے کتنے اور کون کون سے مضامین تھے۔۔۔ ہر سال میں:)
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کیسی پڑھائی جارہی ہے عائشہ:)
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں یہ میرا نک ہے۔۔۔ آپ نے کہاں سے تاریخ میں گراجیویشن کی تھی؟
  9. ملائکہ

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اچھا واقعی مجھے تو ایسا بالکل بھی محسوس نہیں ہوا:p اس کے لئے نونہال پڑھیں:)
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ایک بلی کی تصویر اور ملائکہ نک دیکھ کر بھی آپکو ایسا کیوں لگا کہ میں کوئی لڑکا ہوں:p بھئی میں اس فورم کی بہہہہہہہہہہہہہہت پرانی ممبر ہوں۔۔۔ ویسے میں گراجیویشن کررہی ہوں کراچی یونیوورسٹی سے تاریخ میں۔۔۔:)
  11. ملائکہ

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    کافی ساری چیزیں observe کی ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ بہت سے دکھ آتے ہیں زندگی میں جیسا کہ آپ نے اپنے چچا کے بارے میں بتایا تو کومپرومائز کرنا پڑتا ہے۔۔۔ اور آپ اپنے بہن بھائیوں سے بہت اچھے تعلقات ہیں یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی :)
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    شاید آپ نئے آئیں ہیں پہلی مرتبہ آپ سے بات ہورہی ہے۔۔ محفل میں خوش آمدید:)
  13. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟؟
  14. ملائکہ

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    واؤ بہت بہترین انٹرویوجارہا ہے میں نے شروع سے لیکر آخر تک پڑھ لیا۔۔۔۔۔:)
  15. ملائکہ

    میرا تعارف

    خوش آمدید۔۔۔
  16. ملائکہ

    ملٹری کی ٹوپیاں

    بہت اچھی اور پیاری ٹوپیاں ہیں:p
  17. ملائکہ

    منفرد نام

    بہت اچھا سلسلہ ہے مجھے ابھی تو کوئی نام یاد نہیں آرہا جب یاد آیا تو لکھوں گی:)
  18. ملائکہ

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    واؤ نیلم آپ بہت اچھے جوابات دے رہی ہیں اور پلیز آپ اپنی تعلیم بھی بتا دیں یہاں تو سب فیملی ممبرز کی طرح ہی ہیں۔۔۔
  19. ملائکہ

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    جی سہی کہہ رہے ہیں۔۔۔:p
  20. ملائکہ

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    بھئی واہ بھئی واہ۔۔۔ ایک دفعہ میں نے بھی پیزا بنایا تھا اور بہت اچھا بنا تھا۔۔۔ اب عاطف بٹ بھائی کچھ بھی نہیں بول سکتے ہماری مقدس آپی کو۔
Top