نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    فلاور سموسے

    تصویروں کے بغیر کیا مزا:battingeyelashes: جب دل سڑے گا تو آپ بھی بنا لیں گے:heehee:
  2. ملائکہ

    فلاور سموسے

    ٹھیک ہے میں نے کونسا اس ریسپی پر کاپی رائٹ لگایا ہے جو مرضی تبدیلی کرلیں بےشک:battingeyelashes::heehee:
  3. ملائکہ

    فلاور سموسے

    شکریہ:)
  4. ملائکہ

    فلاور سموسے

    میں نے کبھی الو کھایا نہیں ہے مجھے کیا پتہ:p
  5. ملائکہ

    فلاور سموسے

    شکریہ چچا جی۔۔۔ اب چھے مہینے بعد :)
  6. ملائکہ

    فلاور سموسے

    چچا جی عینی بنانے تو لگے پھر اٹکے گی ہم لوگ بتا دیں گے۔۔۔:whistle::p
  7. ملائکہ

    فلاور سموسے

    بھئی چچا جی آپ ہی ٹھیک کردیں الو کو آلو اب میرے پاس سے تدوین کا آپشن ختم ہوگیا ہے۔۔۔
  8. ملائکہ

    فلاور سموسے

    نکمی لڑکی:p
  9. ملائکہ

    فلاور سموسے

    جی ضرور بنیں گے ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے آپ مجھ سے زیادہ اچھی کوکینگ کرتی ہیں میں نے دیکھا ہے:love:
  10. ملائکہ

    فلاور سموسے

    یہ آئیڈیا جب میں سو کر اٹھی تھی تو مجھے آیا تھا صبح صبح جب میں نے بہن سے کہا تو اس نے کہا تم سوتے میں یہ سوچ رہی تھی کیا؟؟؟:LOL::p
  11. ملائکہ

    فلاور سموسے

    میں نے تو فریز کرلئے تھے آپ بھی بنا لیں :party:
  12. ملائکہ

    فلاور سموسے

    ٹھیک ہے آپ بھی ضرور بنائے گا پھر ایک تصویر لیکر یہاں لگا دیجئے گا :)
  13. ملائکہ

    فلاور سموسے

    جی بالکل میں نے تو بس تصویریں بھی ایسے ہی فٹافٹ لی تھیں ان دیکھا ہے تو بہت اچھی لگ رہی ہیں اور اس میں میری محبت بھی شامل ہے تو اسی لئے ہر لحاظ سے پرفیکٹ:love:
  14. ملائکہ

    فلاور سموسے

    اچھا بھئی صحیح کررہی ہوں جلدی جلدی میں تو ایسا ہوتا ہی ہے امجد میانداد
  15. ملائکہ

    فلاور سموسے

    ٹھیک ہے:love:
  16. ملائکہ

    فلاور سموسے

    خود بنائیں مزے اڑائیں یہ تو میرے گھر والوں کے لئے ہیں:love:
  17. ملائکہ

    فلاور سموسے

    ضرور کریں اسی لئے تو ریسپی لکھی ہے اور جب بنائیں ایک تصویر ضرور لے لیں:) مقدس
  18. ملائکہ

    فلاور سموسے

    بس کمر ٹوٹ جائے گی یہ بتا رہی ہوں میں آپکو:p
  19. ملائکہ

    فلاور سموسے

    اس مقدار میں تقریبا 25 سے 30 بن گئے جو میں نے فریز کرلئے اگر کسی نے کم بنانے ہوں تو مرضی:) مقدس ابن سعید شمشاد عائشہ عزیز قیصرانی زین عسکری فہیم محب علوی کھوکھر محمد بلال اعظم قرۃالعین اعوان @ نیرینگ خیال فرخ منظور اور اب کوئی نئی ریسپی کی کوئی توقع نا رکھے کیونکہ اب میری چھٹیاں ختم بائے...
  20. ملائکہ

    فلاور سموسے

    اور آخر میں جب آٹا اتنا ہوگیا کہ گول نہیں بن سکتے تھے تو میں نے آٹے میں تھوڑے آلو مکس کرکے نمک پارے بنالئے۔۔۔
Top