لو جی کیا تھا نہیں ہم نے انکو نہ یاد
آن ٹپکے ہیں لے کےنئی اک فریاد
شعر کہناتو مشکل نہ تھا جس طرح
نہر اک جو کھودی گئی بذریعہ فرہاد
ہو تو سکتا نہیں کہ بھولے ہوں سبق
دیئے تھے ایسے نہ سادے تھے سبق
لیں کریں اک بار پھر سے واہ واہ
کہہ گئی پھر سے عینی شعر واہ واہ :rollingonthefloor: