نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    آج تو واقعی بہت غصے میں تھیں اور بس مجھے چماٹ لگتے لگتے رہ گئی ان سے :(وہ بھی صبح صبح
  2. عینی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    طاہرہ سے بنوا کے پی لیں اگر عینی کو نہیں آتی تووووووووووووووو:baringteeth: ایک چائے ہی تو آتی ہے بنانے مجھے:cautious:
  3. عینی شاہ

    بس آج صبح صبح تھوڑی کلاس ہو گئی تھی میری نماز نہ پڑھنے پر اور بھی بہت کچھ سننے کو ملا آپاجانی سے...

    بس آج صبح صبح تھوڑی کلاس ہو گئی تھی میری نماز نہ پڑھنے پر اور بھی بہت کچھ سننے کو ملا آپاجانی سے :(:(
  4. عینی شاہ

    تعارف السلام علیکم

    ویلکم سفینہ آپی :)
  5. عینی شاہ

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    ویلکم بھائی بھلکڑ :) ۔لیکن آپ کا نام بھلکڑ کیوں ہے بھلا :p
  6. عینی شاہ

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    مجھے ہر اس بات سے ڈر لگا اور لگتا ہے جو ڈرنے والی ہوتی ہیں ۔ :p اگر آپکو کوئی کہے کہ آدھی رات کو جا کر ایک چکر تو لگا آئیں چھت کا تو ڈر نہیں لگے گا کیا :cautious: ویسے نا ڈر سب کو ہی لگتا ہے ایسے ہی بہادر بنتے ہیں سب لوگ :p
  7. عینی شاہ

    آج میرا موڈ ٹھیک نہیں ہے بھئی بچو :(

    آج میرا موڈ ٹھیک نہیں ہے بھئی بچو :(
  8. عینی شاہ

    "گھر والی - باہر والی"

    :rollingonthefloor:
  9. عینی شاہ

    "گھر والی - باہر والی"

    :rollingonthefloor:شاعرہ بگاڑ ناٹ ساااااااااااااااااااااز کیونکہ ہم تو بگاڑتے ہیں ورڈز کو :p
  10. عینی شاہ

    "گھر والی - باہر والی"

    کھاتے ہیں گپے جو گول گول پڑتی ہی انکو چماٹ بڑی تول تول :p
  11. عینی شاہ

    "گھر والی - باہر والی"

    ہے ہنر ضرور آزمایا کبھی نہیں ایسا الٹا کام زہن میں آیا کبھی نہیں :p
  12. عینی شاہ

    "گھر والی - باہر والی"

    ہم تو نہیں آزما سکتے ابھی کچھ بھی ہنر ہے ہمارے پاس نہ سر کوئی دستیاب ہے :rollingonthefloor:
  13. عینی شاہ

    اسٹابیری میٹھا

    :cautious:
  14. عینی شاہ

    "گھر والی - باہر والی"

    :rollingonthefloor: اگئیں جو بیگمات سب کی سب ادھر مچا کبھی نہ تھا جو مچے گا ایسا غل ادھر :rollingonthefloor: کاشف عمران بھائی
  15. عینی شاہ

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    ایسا کریں محسن بھائ آپ اسامہ انکل کی کہانی سب گرلز کو ٹیگ کر دیں ۔۔یا دوسرے پیپیلز کو تاکہ سب پڑھ کر کمنٹ کر سکیں :)
  16. عینی شاہ

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    :notworthy::notworthy: یہ شاعری بھی کیا اک عجب چیز ہے ابھی تو سیکھتے ہیں ہم نئی ایک چیز ہے :p
  17. عینی شاہ

    "گھر والی - باہر والی"

    ہااااااااااااااااااااا انکل بری بات ایسی باتیں سب کے سامنے نہیں کہتے :p
  18. عینی شاہ

    "گھر والی - باہر والی"

    :rollingonthefloor:جی آنٹی
  19. عینی شاہ

    "گھر والی - باہر والی"

    کروں کیا میں جب سے کرنے لگی شاعری تنگ ہیں سب مجھ سے ہے یہ کیسی شاعری نیند آتی نہیں بھوک لگتی ہے بہت کہیں کا نہ رکھا مجھے ہے یہ کیسی شاعری :rollingonthefloor:
Top