مودی کے سکول کے زمانے کے ایک استاد کہتے ہیں کہ مودی کو تھیئٹر کا بڑا شوق تھا لیکن وہ صرف مرکزی کردار ادا کرتے تھے۔ اگر انہیں ہیرو کا کردار نہ ملتا تو ڈرامے میں حصہ لینے سے انکار کر دیتے تھے۔
https://www.independenturdu.com/node/169966
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
ناری کیا کہہ گئی
ہم تو گئے تھے چھیلا بن کے بھیا کہہ گئی نار
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جو تو مانگے رنگ کی رنگائی میرا جوبن گروی رکھ لے
تو تو صاحب میرا محبوب الٰہی
نجامؔ الدین اولیا ہیں پیر میرو پریم پیت کا سنگ دے
تو تو صاحب میرا محبوب الٰہی
امیر خسرو
یاد آئے