35: تحکیم کے بارے میں فرمایا امام علی علیہ السلام
تحکیم(۱) کے بعد فرمایا:۔
(ہر حالت میں ) اللہ کے لئے حمدو ثنا رہے ۔ گو زمانہ (ہمارے لیے ) جانکاہ مصیبتیں اور صبر آزما حادثے لے آیا ہے ۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ یکتاؤ لا شریک ہے ۔ اس کے ساتھ کوئی دوسرا خدا نہیں اور...