بہت خوشی ہوتی ہے جب ہم اس لڑی کو دیکھتے ہیں کہ ہم سب کی محنت رنگ لائی اور اسکو دوسری لڑی کے برابر پہنچا دیا
شروع شروع میں ہمیں بھی یہ الٹی گنگا مشکل لگتی تھی کیونکہ سیدھا چلنا آسان ہے
پر ہر وہ راستہ آسان ہے جس پر آپ مستقل مزاجی سے چلیں پھر وہ خواہ کتنا ہئ دشوار گذار کیوں نہ ہو ۔۔