صحیح
ظاہری صورت حال غرناطہ
کسی زمانے میں اندلس کے مسلمانوں کا عظیم شہر غرناطہ آج یورپ کے ایک جدید شہر گرینیڈا میں تبدیل ہوچکا ہے۔ لیکن پرانے غرناطہ شہر کی یادیں آج بھی دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرتی ہے۔
الحمرا محل سمیت بہت سی یادگاریں اور اس شہر کا چپہ چپہ مسلمانوں کے شاندار...