نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ابھی جیسے ہی ہم نے دیکھا تو نظر آیا کہ ہماری گُلِ یاسمیں بٹیا نہ ہو ں ،تو لڑی چیونٹی کی رفتار سے رینگتی ہے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
  2. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    جزاک اللہ خیرا سر تدوین کردی
  3. سیما علی

    بِکھرے موتی

    35: تحکیم کے بارے میں فرمایا امام علی علیہ السلام تحکیم(۱) کے بعد فرمایا:۔ (ہر حالت میں ) اللہ کے لئے حمدو ثنا رہے ۔ گو زمانہ (ہمارے لیے ) جانکاہ مصیبتیں اور صبر آزما حادثے لے آیا ہے ۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ یکتاؤ لا شریک ہے ۔ اس کے ساتھ کوئی دوسرا خدا نہیں اور...
  4. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    اعجاز مصطفی ﷺ مغرب کے مدبرین و مفکرین کو قیامت تک جھنجھوڑتا رہے گا۔ تو چاہے تو ہر شب ہو مثالِ شب ِاسریٰ تیرے لیے دو چار قدم عرشِ بریں ہے
  5. سیما علی

    آج کی حدیث

    حضور نبی اکرم ﷺ نے ایک مرتبہ نماز عصر دورکعت پڑھانے کے بعد سلام پھیر دیا۔ ایک صحابی نے پوچھا: یار سول اللہ ﷺ! أَنَسِیتَ أَمْ قَصُرَتِ الصَّلَاةُ؟ کیا آپ بھول گے ہیں یا نماز آدھی کر دی گئی ہے؟ آقا علیہ السلام نے فرمایا: لَمْ أَنْسَ وَلَمْ تُقْصَرْ. ’’نہ میں بھولا ہوں اور نہ نماز چھوٹی کی گئی...
  6. سیما علی

    آج کی آیت

    سُبْحٰنَ الَّذِیْٓ اَسْرٰی بِعَبْدِهٖ. (الاسراء، 17: 1) ’’وہ ذات (ہر نقص اور کمزوری سے) پاک ہے جو رات کے تھوڑے سے حصہ میں اپنے (محبوب اور مقرّب) بندے کو لے گئی۔‘‘
  7. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    کررہے ہیں جو فدا جانیں نبی کے نام پر ان کی جرأت اور حمیت اور وفا کی خیر ہو یا الہٰی جس بھی خطے میں ہے دنیا کے مقیم ہر جگہ پر امتِ خیرالوریٰ کی خیر ہو جن سے ہمذالیؔ جہاں کو نعت کا ورثہ ملا کعبؓ و حسانؓ و بوصیریؒ اور رضاؒ کی خیر ہو {انجینئر اشفاق حسین ہمذالیؔ}
  8. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    یارب ہو تیری ذات میں مجھ کو فنا نصیب باقی رہے نہ معرفتِ فرقت و وصال ہے گرچہ معصیت مری بے حد و بے شمار اِس کو محیط ہیں ترے الطافِ باکمال ہو نزع دم سجا لبِ ارشدؔ پہ تیرا نام تیری صدائیں ساتھ رہیں بعدِ اِنتقال {حکیم ارشد محمود ارشدؔ}
  9. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    تم مرے رونے پے ہنستے ہو خدا ہنستا رکھے یہ بھی کیا کم ہے کہ رو کر تو ہنسا سکتا ہوں، میں کامل شطاری
  10. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    عشق کی ابتدا بھی تم حسن کی انتہا بھی تم رہنے دو راز کھل گیا بندے بھی تم خدا بھی تم بیدم شاہ وارثی
  11. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    جس پر ترا کرم ہے وہی باکمال ہے گرہو نہ تیرا فیض تو جینا محال ہے مالک ہے تو ہی توہی غفور و رحیم ہے یا رب تیرے ہی ہاتھ میں عروج و زوال ہے رازق ہے تو ہی سارے زمانے کا ائے اللہ جومانتا نہیں ہے وہ تنگ حال ہے جو تیری بندگی سے گریزاں ہے ائے اللہ ڈوبا ہے درد میں وہی غم سے نڈھال سورج میں مہتاب میں...
  12. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    میرا رب ان خلاؤں کے اندھیروں سے ڈراتا ہے میرا رب چاند تاروں سے سفر آساں بناتا ہے میرے رب کی جھلک ذروں سے لیکر کہکشاؤں تک اسی کے واسطے ہر اک جھلک جو دیکھ پاتا ہے میرا رب سرکشوں کو نیل میں غرقاب کرتا ہے میری رب کشتوں کو ڈوب جانے سے بچاتا ہے وہی لائے قحط سالی وہی یوسف کو رفعت دے وہی ہامان کو...
  13. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    تُو ہی خالق، تُو ہی مالک، تُو سب کا پالنے والا عدم سے تُو نے ہی ہر چیز کو پیدا کیا مولا تجھے نبیوں نے ولیوں نے مُصیبت میں پُکارا ہے مصائب میں سبھی کا تُو فقط ہے آسرا مولا ہے پھولوں کی مہک میں تُو پرندوں کی کی چہک میں تُو ہٙر اک تخلیق میں تیری ہے وحدت کی صدا مولا کبھی آتی خزائیں ہیں ، کبھی...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم اور صبح بخیر پاکستان کے وقت کے مطابق
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل استاد محترم السلام علیکم مالک بر حق آپکا سایہ شفقت ہم پر تادیر سلامت رکھے۔اللہ پاک آپکو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہتیں بٹیا کی انڑی کے بعد بلٹ ٹرین بن جاتی ہے
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی ہم کتنا ہی چلیں پر گل بٹیا جب تک نہیں آتیں لڑی ٹھمک ٹھمک چلتی ہے
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چنانچہ پہلے دس سال پھر 250
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال میں لڑی اب بھی نہیں دس سال پیچھے ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہوگئی سبز بھتنی کو پیاری نہیں ہوئی ہماری ثمرین ۔۔۔
Top