نتائج تلاش

  1. س

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    انتہا بھائی ، آپ کی بات سے متفق ہوں کی شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئیے فسادیوں و قاتلوں اور ایک اسلامی ریاست کے انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے ، اس کے عاملین اور عوام کو قتل کرنے اور ان کا مال لوٹنے کو مال غنیمت کہنے والوں کو جانور کہنا کوئی غیر شائستہ بات نہیں۔
  2. س

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    برادرِ محترم نقد و نظر کے لئے آپ کا ممنون ہوں۔ یہ گزارش کرنا چاہوں گا کہ جو لوگ حیوانیت میں اس قدر بڑھ جائیں کہ مسلمانوں کو جنگلی جانوروں کی طرح چیر پھاڑ دیں ،اور پھر شریعت کے نفاذ کے ساتھ اسے نتھی کر دیں، انہیں میں جانور نہ کہوں تو کیا کہوں؟۔کیا یہ خود شریعت اسلامی سے بہرہ مند کہے جا سکتے...
  3. س

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    اس قسم کے جانوروں کے منہ سے اسلامی شریعت کا نام ہی اسلام کی بدنامی کا سبب بنتا ہے۔
  4. س

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    ایک روز قبل طالبان عسکریت پسندوں کے افغانستان سے سرحد پار کر کے پاکستانی فوج کے پٹرولنگ دستے پر خونریز حملے کے بعد اب پاکستان کے سرکاری ذرائع نےپیر کے روز تصدیق کر دی ہے کہ اس حملے میں 13 فوجی مارے گئے ہیں جن میں سے 7 کو اغواء کر کے ان کے سر قلم کر دئیے گئے۔ اس واقعہ پراسلام آباد نےسخت احتجاج...
  5. س

    راجہ پرويز کو ووٹ ديکر گيلاني کو ووٹ دينے کا گناہ نہيں دہرا سکتا، پي پي رکن

    مجھے بھی سوالیہ نشانات کا سامنا ہے۔ میں یہ سمجھ رہا تھا کہ اوبنٹو میں فونٹس اپلیکیشن کا مسئلہ ہے شاید ،لیکن نہیں ، یہ جنگ کی ویب سائٹ میں مسئلہ ہے۔
  6. س

    راجہ پرويز کو ووٹ ديکر گيلاني کو ووٹ دينے کا گناہ نہيں دہرا سکتا، پي پي رکن

    محمداحمد بھائی ذرا لنک پر کلک کر کے سائٹ کا چکر لگائیں اور بتائیں کیا آپ کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے یا میرے کمپیوٹر پر فونٹس کاکوئی مسئلہ ہے۔
  7. س

    مصر :صدراتي انتخابات کے نتائج کا اعلان،محمد مرسي پہلے جمہوري صدر منتخب

    ایران تو تھا ہی اب کیا مصر بھی؟ صیہونی حکومت کے لئے ایک جھٹکا۔
  8. س

    مصر :صدراتي انتخابات کے نتائج کا اعلان،محمد مرسي پہلے جمہوري صدر منتخب

    مصر :صدراتي انتخابات کے نتائج کا اعلان،محمد مرسي پہلے جمہوري صدر منتخب قاہرہ(جنگ نيوز/ايجنسياں) مصر ميں اليکشن کميشن نے صدارتي انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے اخوان المسلمين کے اميدوار محمد مرسي کو کامياب قرار دے ديا ہے?محمد مرسي کے پہلے جمہوري صدر منتخب ہونے سے قبل تحرير اسکوائر ميں احتجاج...
  9. س

    راجہ پرويز کو ووٹ ديکر گيلاني کو ووٹ دينے کا گناہ نہيں دہرا سکتا، پي پي رکن

    راجہ پرويز کو ووٹ ديکر گيلاني کو ووٹ دينے کا گناہ نہيں دہرا سکتا، پي پي رکن اسلام آباد (ممتاز علوي) حق بات کہنے والے پيپلزپارٹي کے کوئٹہ سے رکن قومي اسمبلي ناصر علي شاہ، جو جمعہ کو وزيراعظم راجہ پرويز اشرف کے انتخاب کرنے کے لئے بلائے گئے اسمبلي کے خصوصي اجلاس ميں شريک نہيں ہوئے تھے? ان کا کہنا...
  10. س

    جمہوريت کيخلاف سازشيں بند کي جائيں،کسي ادارے نے حد سے تجاوز کيا تو ملک تبا ہ ہوسکتا

    ارے بھئی سندھ میں تمہارا ہی وزیرِ داخلہ مقرر کیا جائے گا۔ اب ضرورت سے زیادہ ایکٹنگ مت کرو۔:)
  11. س

    جمہوريت کيخلاف سازشيں بند کي جائيں،کسي ادارے نے حد سے تجاوز کيا تو ملک تبا ہ ہوسکتا

    جمہوريت کيخلاف سازشيں بند کي جائيں،کسي ادارے نے حد سے تجاوز کيا تو ملک تبا ہ ہوسکتا ہے،الطاف حسين کراچي (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومي موومنٹ کے قائد الطاف حسين نے کہاہے کہ ملک کي بقاء وسلامتي کادارومدارصرف اور صرف جمہوريت کے جاري رہنے ميں ہے لہ?ذا خداراملک کي بقاء کي خاطر جمہوريت اورجمہوري عمل کے...
  12. س

    گيلاني اور مجھ ميں فرق نہيں،سوئس حکام کو خط لکھنے پر موقف واضح کرچکے،وزيراعظم پرويز اشرف

    "کوئی فرق نہیں" قوم پہلے ہی سے جانتی ہے یہ بات۔ خبر میں سب سے دلچسپ پرویز اشرف کا ایک جملہ ہے "ہم آئين اور قانون کے مطابق ہر کام کريں گے"۔ جس بندے کو توہین عدالت جیسی قانون شکنی پر گھر بھیج دیا گیا اور پرویز اشرف خود کو اس جیسا کہہ کر کون سا آئینی و قانونی فرض ادا کر رہے ہیں؟:) ۔
  13. س

    گيلاني اور مجھ ميں فرق نہيں،سوئس حکام کو خط لکھنے پر موقف واضح کرچکے،وزيراعظم پرويز اشرف

    گيلاني اور مجھ ميں فرق نہيں،سوئس حکام کو خط لکھنے پر موقف واضح کرچکے،وزيراعظم پرويز اشرف کراچي (اسٹاف رپورٹر، جنگ نيوز) وزير اعظم راجہ پرويز اشرف نے کہا ہے کہ مجھ ميں اور يوسف رضا گيلاني ميں فرق نہيں، سوئس حکام کو خط لکھنے پر موقف واضح کرچکے ہيں، ہم ہر کام آئين اور قانون کے مطابق کريں گے، ملک...
  14. س

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    ارے یہ دھاگہ میری نظروں سے اوجھل کیسے رہ گیا۔ اللہ تعالی ، محمود بھائی اور ہماری بھابھی کو ہمہ قسم آفات و بیماری سے محفوظ رکھے۔ مغزل بھیا اپنی کلائی کے بارے میں لکھیں کہ اب کیسی ہے۔ ویسے انقلابات ہیں زمانے کے کہ تلوار کے دھنی مغلوں کی کلائیاں بھی اس قدر نازک ہو گئیں کہ بلیلے کا جھٹکا نہ سہار...
  15. س

    "ہم رشوت کیوں نہ لیں" کی قریب رُونمائی

    ”ہم رشوت کيوں نہ ليں“ کتاب کي تقريب رونمائي آج آرٹس کونسل ميں ہوگي کراچي (پ ر)30برس قبل مولانا فہيم عثماني کي لکھي گئي کتاب ’ہم رشوت کيوں نہ ليں‘کا انگريزي ترجمہ محمدسليم بٹ نے موجودہ حالات ميں اس موضوع کي ضرورت کو ديکھتے ہوئے ’why should not we take bribe‘ کے عنوان سے کياہے ، جس کي تقريب...
  16. س

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟

    مقدس ،یہ بادشاہی مسجد لاہور ہے ۔ جس میں 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر عالمِ اسلام کے سربراہان جمعہ کی نماز کے لئے جمع ہیں۔
  17. س

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟

    چلو جی اب اس کُڑی کو بھی سمجھاؤ کہ یہ کیا کڑی ہے :)۔
  18. س

    پاکستان امریکی سفارتکاروں کو ہراساں کر رہا ہے

    یہ امدادی منصوبے ، تعمیراتی کام ،امدادی منصوبوں کے لئے سامان کی ترسیل اور سفارتکاروں کو اندرون ملک سفر کی اجازت ،سفارتی مشن کے ملازمین کی نگرانی کی باتیں کیا ظاہر کرتی ہیں بھلا؟۔
  19. س

    پاکستان امریکی سفارتکاروں کو ہراساں کر رہا ہے

    پاکستان کے حوالے سے "ڈراؤ ، دھمکاؤ اور دباؤ میں رکھو" امریکی خارجہ پالیسی کا بنیادی عنصرہے۔ سیاسی انتشار اور امریکی غلامی کی ذہنیت کے شکار حکمرانوں میں درست فیصلے کرنے کی ہمت ہو تو ، جب سے افغانستان میں امریکی جارحیت شروع ہوئی ہے ، پاکستان افغان جنگ اور دہشت گردی پر قابو پانے کی کوششوں میں...
  20. س

    راجہ پرویز اشرف نئےوزیراعظم منتخب

    بچپن میں ہم کھانا کھاتے وقت مذاق میں اپنے بہن بھائیوں سے کہا کرتے تھے ' راجے راجے کھاندے، بِلیاں بِلیاں جھاکدیاں'۔ اب اٹھارہ کروڑ بِلیاں راجے کو کھاتے دیکھیں یا پھر کسی بندر کا انتظار کریں جو بلیوں میں مساوی روٹی تقسیم کرنے آ جائے :)۔
Top