نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    ویسے میرا کافی فائدہ ہو جانا ہے دسمبر میں کم از کم چھ تحائف دینے کی بچت ہو جائے گی :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    اور دسمبر کو کون منائے گا :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    نیلم کی دسمبر سے ناراضگی دیکھ کر تو مشکل لگتا ہے اب :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    بس آپ نے ناراض کردیا ہے دسمبر کو، پورے ایک سال بعد تو آیا تھا وہ :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    لیکن اب تو وہ ناراض ہو چکا ہے اب پورے ایک سال بعد آئے گا :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    لو دسو اب دسمبر کس کی مانے اور کس کی نہ مانے :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    لیکن ایک مشکل ہے اگر دسمبر نہ آیا تو پھر سال ختم کیسے ہو گا اور نیا سال بھی شروع نہیں ہو سکے گا۔
  8. سیدہ شگفتہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    بھوت تھوڑا ہی ہے "ڈ" ہے، آپ ڈر تو نہیں رہے کہیں کھوکھر بھائی :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    بہت اچھا
  10. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    عبادت میں نہ مشغول ہوں
  11. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوش رہیں :lovestruck: میرے لیے جو کپ بنایا ہے اس طرح بھی ٹھیک ہے اور تھوڑا سا دودھ اور اس میں شامل کر کے بھی اچھا لگے گا۔
  12. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    شاندار عائشہ اس وقت مزا ہی آ گیا :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top