رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
ہر موسم کی سبزیوں کو خشک کر لیا جاتا ہے ناں پھر انہیں محفوظ کر لیا جاتا ہے اور پھر دوسرے موسم میں جب ان کی فصل یا سیزن ختم ہو چکا ہوتا ہے تو انہیں پکایا جاتا ہے، خشک سبزیاں گوشت کے ساتھ بہت مزیدار بنتی ہیں۔