دراصل اگر گزشتہ ترکیب مرہون منت ہو تو پھر اس میں ایک نون (ن) مزید ہونا چاہیے تھا دئیے گئے حروف میں، کیونکہ منت میں نون پر تشدید ہے۔ جب تک مرہون منت کی تصدیق ہوتی اس دوران ارزا نی نے اپنی جگہ بنا لی یہاں۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔