نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    چلیں‌آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ ویسے ہندوستان کے بارے میں اردو میں معلومات بہت کم ہیں۔
  2. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    اچھا۔ ویسے ان کا موڈ‌چیک کرو وہ بھی "بیمار "ہے ۔ اور کون کون غآئب ہیں‌آجکل محفل سے ؟
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ثمرین غائب ہیں بڑے عرصے سے ۔ بعض ایسے علاقے ہیں‌جہاں‌کا کلچرل بہت مختلف ہوتا ہے ۔ پاکستان میں بھی ایسے کچھ علاقے ہیں ۔ کرناٹک اور پتہ نہیں کچھ اور علاقے بھی تھے ۔ اب مجھے ٹھیک طرح سے یاد نہیں۔ وہاں‌کا کلچرل تو بہت مختلف تھا۔
  4. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    تو پھرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر میرے خلاف وہ الزام کیوں‌ :(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ٹھیک طرح سے مجھے اعجاز اختر صاحب کی بات کی سمجھ نہیں‌آئی ۔ اور ت سے بھول سے لگ گیا تھا۔
  7. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    محفل پر بھی تو بتایا تھا اس نے کہ طبیعت ٹھیک نہیں۔ بخار وغیرہ ہی ہوگا۔
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ت۔ ہے نصیب ۔ مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں‌آئی ؟
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    تو پھر میرے خلاف یہ لڑکیوں کے کالج والا الزام کیوں‌ :( ۔ حالانکہ میں نے آج تک کسی گرلز کالج کے اندر قدم تک نہیں‌رکھا اور نہ ہی کبھی کسی گرلز کالج کے سامنے کبھی کھڑا ہوا ہوں ۔ :( :( :( :( :( :(:(:( :( :(
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    اب اتنا تو پتہ تھا ۔ گنگا جمنا کے بارے میں ۔ میرے پاس ہندوستان کے بارے میں سفرنامہ ہے ۔ لیکن وہ دوسرے سسٹم میں‌ہے ۔ اس سسٹم میں بھی تھا لیکن تلاش کرنے پر نہیں ملا۔ جبکہ دوسرا سسٹم خراب ہے ۔
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ہم نے کہیں پڑھا تو تھا اس کے متعلق ، لیکن اب یاد نہیں‌رہا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
  12. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں فہیم بھائی کو مس کررہا ہوں‌۔ :( سنا ہے وہ بیمار ہے ۔ سب ان کی صحت کے لیے دعا کریں ۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    نہیں نیک دریا میں نہیں‌ڈالیں جناب بس آپ یمنا ندی کے بارے میں‌کچھ بتائیں ۔
  14. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    لیجئے میں‌ بھی اس نیکی کے کام میں اپنے آپ کو پیش کردیتا ہوں‌۔
  16. زین

    مردوں کی بیٹھک

    ہوسکتا ہے اور نہیں بھی ہوسکتا۔
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    یہ لیجئے مل گئی خبر۔ کوئٹہ.............گورنمنٹ گرلز کالج میں طالبات کے دوگر وپو ں میں تصادم کے دوران ایک طالبہ کو ٹو ٹی ہوئی بوتل سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا ، کالج انتظامیہ نے حملہ آور ملزمہ کو پو لیس کے حوالے کر نے کے بجائے معاملہ رفع دفع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گر لز...
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    سارہ بہنا!‌صرف لڑکوں کے کالج میں یہ قصے نہیں‌ہوتے ، لڑکیوں‌کے کالج میں بھی ہوتے ہیں۔ دو تین مہینے پہلے ایک قصہ ہوا تھا۔ ابھی نیوز ڈھونڈتا ہوں‌۔ --------- شمشاد بھائی آپ خوامخواہ میرے خلاف پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔ جاؤ میں‌آپ سے ناراض‌ہوں‌۔ :(
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    نہیں‌!‌ٹینشن ہی تو کالج یعنی پڑھائی کی ہوتی ہے ۔
  20. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ایویں اورکوئی خاص‌کام نہیں‌
Top