نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    باب دوم: شیر خان طباقی نے اُسے دیکھا تو فوراً زہر یوں اُگلا کہ اِس بچے کو اب تو شیر خان آکر ہی کھائے گا اِسے ماما نے جوں دیکھا وہ اِس کی سِمت یوں بھاگی اِسے بس دیکھتے ہی اُس کے اندر مامتا جاگی کہا کہ ناس جائے شیر کا، وہ کیوں اِسے کھائے یہ ایسا کیوٹ بچہ ہے، میں واری ہوگئی ، ھائے اُدھر...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' بھلائی جان کے بھر دو ایاغ، پیتے ہیں''

    محمد اظہر نذیر بھائی، ’ کر دعا‘ کچھ کروڈ لگ رہا ہے اسکی جگہ اگر ’ہے دعا کریں تو؟؟؟؟ حقیقتیں ہیں بڑی تلخ ، ہے دعا اظہرؔ قبول اِن کو بھی کرلے دماغ تھوڑا سا
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    بہت ہی عمدہ شعر استادِ محترم۔ بہت ساری داد قبول فرمائیے۔ واہ کیا خیال ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نہ آج روک مجھے اے بہار جانے دے - منیب احمد فاتحؔ

    بہت عمدہ غزل ہے منیب احمد فاتح بھائی۔ داد قبول فرمائیے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت خوبصورت غزل ہے عظیم شہزاد بھائی۔ بہت داد قبول فرمائیے۔ اور ہاں تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف بھی پیش فرمائیے، ہم منتظر ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    نبیل بھائی آپ کا کہا سر آنکھوں پر، لیکن صاحبِ مراسلہ جناب مزمل شیخ بسمل بھائی نے اسے ایک خاص فارمیٹ دیا ہے جسکے مطابق صرف ایک فی البدیہہ شعر بھی پیش کیا جاسکتا ہے ۔ نیز مصرع طرح ہر روز تبدیل کیا جائے گا۔ ایسی صورت میں تو تبصرے بھی لطف دیں گے۔ کیا خیال ہے؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    خاموش تماشائی بن کر ، کوئی ہم سا کب یاں آئے گا جو بھول گئے وہ یاد ہیں ہم، جو یاد رہے وہ خواب ہیں ہم
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی بھائی! مولانا ظفر علی خان نے جنگل بُک کے ترجمے میں جیکل طباقی کو گیدڑ ہی لکھا ہے اور اس کی فرمائش ایک سوکھی ہڈی ہی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    جیتے رہیے برخوردارِ خورد مہدی نقوی حجاز بھائی
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد مبارکاں جی مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھئی واہ۔ غدیر زھرا بٹیا آپ کو اتنی قلیل مدت میں ایک ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنا مبارک ہو۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    بہت عمدہ ۔ بہت اعلیٰ۔واہ کیا بات ہے۔ داد قبول فرمائیے جناب۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    بہت خوب جناب ۔ بہت داد قبول فرمائیے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    واقعی بہت عمدہ خیال ہے۔ تو پھر شعرائے محفل ، دیر کاہے کی، ہوجائے ایک غزل۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل میں خوش آمدید

    اردو محفل میں خوش آمدید
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    جی استادِ محترم ، ہم کچھ متبادل سوچتے ہیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    تبصرے پر شکریہ قبول فرمائیے۔ لفظ زیادہ پر استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کو اعتراض ہے۔ فیروز اللغات کے بموجب درست لفظ تھوتھنی یا تھوتنی ہے پھول ( اخبار پھول کی اڑتالیس سالہ جلدوں کا انتخاب) میں ابوالاثر حفیظ جالندھری کی نظم جھوٹا گواہ میں اسے تھوتھنی لکھا ہے ’’ بس جائے‘‘ اور ’’وہ بچہ...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کبھی اپنی گردن کا خم دیکھتے ہیں۔۔برائے اصلاح

    بہت خوب۔ تو چلیے آپ کو بہنا سے پروموٹ کرکے نمرہ بٹیا کا لقب دیئے دیتے ہیں۔ سدا خوش رہیں۔
Top