چونکہ پچھلے چھ صفحات اس ذکر سے خالی ہیں جو آپ سے کیا جانا چاہیے۔ اس لئے "نا پسندیدہ پوسٹر" کی مداخلت ناگزیر ہے۔ :grin:
شعر سے لے کر لچ تلنے تک ۔۔۔ سب کا تذکرہ ہوگیا۔ تصوف کا ذکر کیوں خالی ہے۔
آپ اہل تصوف ہیں۔ اسی حوالے سے ادھر جانے جاتے ہیں۔ تصوف اور عالم تصوف کے بارے میں اپنے کچھ تجربات کچھ...