نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    عبد الرحمن : اب کے سے جو ملے ہو تو جی بھر کے دیکھ لو۔۔۔!!! شاید کہ پھر ملیں تو یہ ذوقِ نظر نہ ہو۔۔۔!!! یہ کیفیت نامہ اصل میں آنے والے وقت کے حالات بتا رہا ہے۔ عبدالرحمن بھائی جو نصابی قسم کے ناکام عشق کرنے میں یدطولیٰ رکھتے ہیں۔ وہ اس روز کی ملنے والی کو یہ جتا رہے ہیں کہ ہمارا کوئی پتا نہیں۔...
  2. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    مختصر حلقہ احباب کے مستند نقصانات میں سے ایک آپ نے یہاں لکھ دیا ہے۔۔۔ :p
  3. نیرنگ خیال

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    ہاہاہاا۔۔۔ یہ بھی سچ کہا جگاڑ والا۔۔۔۔۔ وہ ایک دھاگا بھی تھا رانا بھائی کا اسی جگاڑی موضوع پر۔۔۔۔۔ اور شاعر کے تو کیا ہی کہنے۔۔۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی کا اب شکریہ کیوں ادا کریں۔۔۔ کہ اس کے بغیر تو ہم کو تحریر ادھوری ادھوری لگتی ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    مجھ غریب کے سر کے کافی اوپر سے یہ بات گزر گئی ہے۔۔۔ ہم موٹی عقل والوں کے لیے آسان باتیں کیا کریں۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    پہلے میں یہ لکھنے لگا تھا کہ "زندہ شاعر مشہور شعراء کی فہرست مین"۔۔۔۔ پھر مجھے احمد بھائی پر ترش شریف آگیا۔۔۔۔ :p
  6. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔۔ یہ والی مثال بہت وحشی ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    احمد بھائی غزل کے ساتھ بھی عنوان ہو سکتا تھا اس کا۔۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    ہمیں تو شکریہ چاہیے بھی نہیں میاں۔۔۔۔ بس کوئی نئی کوشش ہمارے ساتھ شئیر کریں۔۔۔۔ کہ بڑے عرصے سے آپ گوشہ نشیں ہیں۔
  9. نیرنگ خیال

    ہم ہیں ایسے گھٹن کے پروردہ ۔۔۔ سانس تازہ ہوا میں گھٹتا ہے (محمداحمد)

    ہم ہیں ایسے گھٹن کے پروردہ ۔۔۔ سانس تازہ ہوا میں گھٹتا ہے (محمداحمد)
  10. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    ذرا مثبت تبدیلی کی بھی تعریف کردیں لگے ہاتھوں۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    درست کہا ۔۔۔۔۔ کیوں کہ یہ دونوں کوچہ آلکساں کے باسی ہیں۔
  12. نیرنگ خیال

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    شکریہ سئیں۔ :) اوہ سر۔۔۔ یہ سب بس" کرینہ" کو ہی اچھا لگتا ہے۔۔۔۔ عام آدمی ایسے ماحول میں بیٹھا "چول" ہی لگتا ہے۔ :p
  13. نیرنگ خیال

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    ہاہاہااااا۔۔۔۔۔۔ اگر آپ لگوا لیتے تو ٹب کے فوائد گنواتے ہوئے کم از کم یہ تو یاد رہتا کہ اس میں صابن لقمہ پھسل نہیں بن سکتا۔۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    بہت شکریہ :) شکرگزار ہوں عمران صاحب :)
  15. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    چھپے رستم تو خیر نہیں کہ محفل میں قریب سبھی ان کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ ہاں کھلے رستم کہہ سکتے ہیں۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    تھکی ہوئی مامتا کی قیمت لگا رہے ہیں (معؔراج فیض آبادی)

    تھکی ہوئی مامتا کی قیمت لگا رہے ہیں امیر بیٹے دعا کی قیمت لگا رہے ہیں میں جن کو انگلی پکڑ کے چلنا سکھا چکا ہوں وہ آج میرے عصا کی قیمت لگا رہے ہیں مری ضرورت نے فن کو نیلام کر دیا ہے تو لوگ میری انا کی قیمت لگا رہے ہیں میں آندھیوں سے مصالحت کیسے کر سکوں گا چراغ میرے ہوا کی قیمت لگا رہے ہیں...
  17. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    محفل پر کچھ لوگ ایسے ہیں جن سے پہلے دن سے ایک انسیت سی رہی ہے۔ محفل پر وہ نہ بھی ہوں تو ان سے تعلق رہتا ہے۔ ان سے رابطہ رہتا ہے۔ انہی لوگوں میں سر فہرست محمداحمد بھائی کی ذات گرامی ہے۔ میں ان کا تذکرہ تو یہاں نہیں کررہا ۔ لیکن آج ریختہ ڈاٹ آرگ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے جب ان کا کلام بھی مشہور...
Top