صحافی اسد علی طور پر فوج کے خلاف ’ہرزہ سرائی‘ کے الزام میں مقدمہ
2 گھنٹے قبل
،تصویر کا ذریعہASAD ALI TOOR
،تصویر کا کیپشن
اسد طور فی الوقت نجی ٹی وی چینل سما سے منسلک ہیں تاہم انھوں نے حال ہی میں یہ نوکری چھوڑنے کا اعلان کیا تھا
پاکستان کے شہر راولپنڈی کی پولیس نے سوشل میڈیا پر پاکستانی...