یہ لیجئے مل گئی خبر۔
کوئٹہ.............گورنمنٹ گرلز کالج میں طالبات کے دوگر وپو ں میں تصادم کے دوران ایک طالبہ کو ٹو ٹی ہوئی بوتل سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا ، کالج انتظامیہ نے حملہ آور ملزمہ کو پو لیس کے حوالے کر نے کے بجائے معاملہ رفع دفع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گر لز...