مزید سوالات:
1) سائیکولوجی کا علم خود پر ایپلائی کرنے کی کبھی کوشش کی؟ افاقہ ہوا؟
2) خوشی اور غم میں کس شے کا بنیادی فرق ہے؟
3) آرٹ کے شوقین ہیں یا سائنس کے دلدادہ؟
4) سیاست میں کتنی دلچسپی ہے اور کیا رجحان ہے؟
5) اردو ادب میں کچھ لکھا؟ یا انگریزی ادب کی طرف جھکاو ہے؟
6) انجینئیرنگ کہاں سے کی...