پھر جب عرفان سعید صاحب نے کہا تھا، تب کیوں نہ بولے!!!
پرفورمنگ آرٹس پسند تھا؟ کب سے کب تک پرفورم کیا؟
(اور کوئی ڈرامے جو آجکل چل رہے ہوں؟)
اپنے بچوں کو اس سچوئیشن سے بچانے کے لیے خصوصی طور پر کچھ کر رہے ہیں؟
ہاں جی، بعد آ گئی ہے۔
ابھی تک رہ گئی ہے یا دیکھ لی ہے؟ مزید کچھ جو رہ جانا یاد رہ...