اُسلوب سے مراد کسی ادیب یا شاعر کا وہ طریقہ ء ادائے مطلب یا خیالات و جذبات کے اظہار و بیان کا وہ ڈھنگ ہے جو اس خاص صنف کی ادبی روایت میں مصنف کی اپنی انفرادیت (انفرادی خصوصیات) کے شمول سے وجود میں آتا ہے اور چونکہ مصنف کی انفرادیت کی تشکیل میں اس کا علم ، کردار ، تجربہ ، مشاہدہ ، افتاد طبع ،...