نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا نے 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 274 رنز بنائے۔ ایڈم ووجز نے کیرئیر کی پہلی ایک روزہ سنچری بناتے ہوئے 112 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔بریڈ ہیڈن نے 43 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹینو بیسٹ اور ڈوین براؤ نے 2،2 وکٹیں لیں۔
  2. محسن وقار علی

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    یہ پارٹیشن مینجر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ پروگرام چلانے کے بعد اپنے مطلوبہ پارٹیشن کو منتخب کریں۔رائٹ کلک کرکے "فارمیٹ پارٹیشن" پر کلک کریں۔ یہاں "فائل سسٹم" کے ڈراپ ڈاؤن میں سے ext3یا ext4 منتخب کر کے "اوکے" پر کلک کر دیں...
  3. محسن وقار علی

    دعا کی ضرورت

    اللہ تعالی شفائے کاملہ عطا فرمائے۔آمین
  4. محسن وقار علی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    مدیحہ گیلانی کی سسٹر ہیں یہ اصل نام ربیعہ ہے
  5. محسن وقار علی

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    یہ بھی اچھا طریقہ ہے پر ذاتی طور پر میں "نارمل" طریقے سے ہی لینکس انسٹال کرنا پسند کرتا ہوں۔:)
  6. محسن وقار علی

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    ویسے یہ سب پوسٹیں میں "میفس لینکس" سے کر رہا ہوں:)
  7. محسن وقار علی

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    اور سواپ پارٹیشن بنانا بہت آسان ہے۔فرض کریں کہ آپ کی ریم 4 جی بی ہے۔آپ 4 جی بی کا ہی سواپ پارٹیشن بنانا چاہتے ہیں توجیسے آپ نے 20 جی بی کا پارٹیشن بنایا ہے ویسے ہی ایک 4 جی بی کا پارٹیشن بنا لیں۔اگر آپ 7tools partition manager جیسے کسی ٹول کا استعمال کر رہے ہیں تو وہاں سواپ پارٹیشن بنانے کا آپشن...
  8. محسن وقار علی

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    سواپ فائل ایک ایسی فائل کو کہتے ہیں جس میں کوئی آپریٹنگ سسٹم جیسے کہ ونڈوز وہ معلومات اور فائلز لکھتا ہے جن کی فوری ضرورت ہوتی ہے عموماَ اس مقصد کے لیے ریم استعمال کی جاتی ہے لیکن جب ریم کم پڑ جائے تو تب ہی سسٹم سواپ فائل کا استعمال کرتا ہے۔ لینکس اس مقصد کے لیے ایک پورا پارٹیشن ہی الگ سے...
  9. محسن وقار علی

    لاہور کی باتیں

    لاہور کی باتیں چل رہی ہیں تو آج کے ایکسپریس میں سعید پرویز کا یہ کالم چھپا ہے لاہور کے بارے میں۔ ملاحظہ کیجیے پانچ منفرد نوبیل انعام یافتگان متحدہ ہندوستان میں دہلی، لاہور، مدراس،کلکتہ، ممبئی بہت بڑے شہرتھے۔ثقافت، معیشت، تجارت اور قدیم تاریخی ورثے ان شہروں کے مضبوط حوالے تھے اور آج بھی...
  10. محسن وقار علی

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    بہت ہی خوبصورت نظم ہے احمد بھائی:love: داد قبول کیجیے:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
Top