نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    مبارکباد ابن تو قیر بھائی ہوئے ہزاری

    واہ جی حفیظ پائن تسی تے کم چُک کے رکھیا ہویا۔ مبارک ہو یونہی ہزاریاں عبور کرتے جائیں۔
  2. عبداللہ محمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    آج کا کھیل اختتام کو پہنچا۔ Pakistan 304/4 (84.0 ov) پاکستان ایک مرتبہ پھر کافی مضبوط پوزیشن میں ہے۔کل اگر ٹیم مزید 200سے 250 رنز جوڑ لیتی ہے تو یقیناً پاکستان کی پوزیشن کافی مستحکم ہو جائے گی۔ ایسے میں چائنہ کے لارے "ڈیرن برائن براوو" کی جانب سے ایکاور عمدہ اننگ دیکھنے کا لطف ہی الگ ہوگا۔۔
  3. عبداللہ محمد

    2nd ODI: India v New Zealand

    بالآخری کین"سُپرب"ولیمسن کی بہترین اننگ۔اور کیویز ٹیم کو فتح نصیب ہو ہی گئی۔۔
  4. عبداللہ محمد

    2nd ODI: India v New Zealand

    پہلی گیند پر یادیو کی 2کی۔ 5 پر 8 درکار۔
  5. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    رسیدیں مانگنے اور سونامی لانے کو نیا دھاگہ کھولاجائے۔ورنہ ڈگڈگی کے اس چکر میں بات دور نکل سکتی۔شکریہ
  6. عبداللہ محمد

    2nd ODI: India v New Zealand

    172 کے مجموعے پر دھونی بھی پویلین لوٹ گئے۔ ابکہ کیویز کی میچ پر کیویز کی گرفت مضبوط ہوتی نظر آ رہی ہے۔۔
  7. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    آفریدی کے فیصلے سے یاد آیا حضرت نے جو یہ فرمایا کہ "تمہارے بورڈ والےتو تمہے عزت نہیں دیتے ،لیکن میں جانتا ہوں کیسے عزت دینی ہے۔" یوں معلوم ہوتا ہے جیسے موصوف اپنی خار نکال رہے تھے۔جب ویسٹ انڈین ٹیم اور مینیجمنٹ سامنے بیٹھی ہے ایسے بیان سے موصوف پتا نہیں کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔۔
  8. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    کراچی مزید کھپے جی۔۔
  9. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    کراچی کھپے وغیرہ جی!!!
  10. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    زبردست و دوستانہ ومحبتانہ و متفق و پسندیدہ وغیرہ وغیرہ ×100000کی پاور 6354654
  11. عبداللہ محمد

    بیحد رمزاں دسدا میرا ڈھولن ماہی!!!!

    بیحد رمزاں دسدا میرا ڈھولن ماہی!!!!
  12. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    وسیم بادامی تو ایسے دیکھ رہا ہے جیسے ابھی قلفہ سمجھ کر چکھ مار لے گا۔۔
  13. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    سنگا کی کراچی میں آمد۔ لگتا ہے مجھے ہمدردیاں بدلنی ہی پڑنی ہیں ابکی بار۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    یقیناًیہ خانہ پُری ہے لیکن معلوم نہیں ا س پر اتنا وقت کیوں ضیاع کیا جا رہا۔ اسلئے پکس تو سلور،گولڈ اور سپلیمنٹری باری پر ہونگی۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    ابھی تک کی تمام پکس کا نام پہلے سے ہی کنفرم تھا۔ ٹیمز کی پک کا اصل مزہ سلور اور گولڈ کیٹیگری میں پتہ چلے گا۔۔
  16. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    جو برینڈں مکللم کی شمولیت پر اتنا خوش ہو رہے۔ بندہ پچھے اس نے انٹرنیشنل کرکٹ نان چھولوں کی ریڑھی لگانے کے تھوڑی چھوڑی ہے۔لیگ کرکٹ کے لئے ہی چھوڑی ہے۔۔
  17. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    جو مہیلا جے وردھنے کو نہیں خریدے گا اسکو بھی پھانسی دونگا۔ علامہ ارواند االجے سوریا ٹنگا۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    ایک جسٹن بیبر گرلز آئیں تھیں ۔کسی کو یاد ہے وغیرہ وغیرہ
Top