ہا ہا ہا ۔ بہت اعلیٰ ۔تو گویا آپ کے ساتھ بھی وہی ہوتا رہا ہے، جو خواتین کے ساتھ ہوتا ہے۔ غالبا" اسی کو ’’مساواتِ مرد و زن‘‘ کہتے ہوں گے :D
ویسے اس کا ایک آسان اور غیر آزمودہ نسخہ ہے کہ آئندہ جب کبھی مہینہ دو مہینہ کے لئے کچن آپ کے قبضہ قدرت میں آ جائے تو کل دنوں کوچار سے تقسیم کریں۔ اور حاصل...